Ain Ishq Jinha Nu Lag Janda By Suhaira Awais

Posted on

Ain Ishq Jinha Nu Lag Janda By Suhaira Awais complete novel based on social issues, age differences, cousin marriage, romantic, family system-based, kidnapping-based, funny, contract marriage, forced marriage, army-based novels, etc.

Dive into the Depths of Emotion and Discovery with ‘Ain Ishq Jinha Nu Lag Janda’ By Suhaira Awais: A Tale of Love, Identity, and the Journey Within.

Ain Ishq Jinha Nu Lag Janda By Suhaira Awais Complete Novel

“بس خالہ بس!! بہت ہوگیا۔۔ آپ اپنی بزرگی کا لحاظ ہی کرلیں۔۔ کیسی فضول باتیں کررہی ہیں۔۔ جنت کی کوئی غلطی نہیں تھی۔۔” زرار غصے سے دھاڑا،

اس سے، جنت کی مزید ، انسلٹ برداشت نہیں ہوئی، اور اپنے لیے کوئی بکواس سننے کا ظرف تو ویسے ہی اس میں نہیں تھا،

“زرار بکواس بند کرو تم اپنی۔۔ اتنے بدتمیز کیسے ہو سکتے ہو تم؟؟” جنید صاحب نے اپنی کراری آواز میں زرار کو لتاڑا، “پاپا۔۔ آپ خالہ کو بھی تو دیکھیں۔۔ کیا کچھ کہ رہی ہیں۔۔۔” زرار نے تلملاتے ہوئے کہا،

“اور خالہ جانی۔۔ آپ اتنے الٹے سیدھے جو فتوے جھاڑ رہی ہیں ۔۔۔ اپنے صاحبزادے سے تو پوچھیں کہ کس مقصد کے تحت آپ کو یہاں لایا ہے۔۔!!! آپ کے علم میں لائے بغیر اپنی پسند سے نکاح کر چکا ہے۔۔آپ سے پہلے ہی یہ آپ کی پسند کی ہوئی لڑکی کو ریجکیٹ کر چکا ہے۔۔۔ اب اپنے بچے پر کونسا فتوا لگائیں گی!!! اور جنت کی دولت ہڑپنے کی آڑ میں جو آپ نے یہ رشتہ کیا تھا ناں۔۔ اچھا ہوا کہ توڑ دیا۔۔ ورنہ ہماری جنت اتنی گری ہوئی نہیں ہے کہ ہم آپ جیسے شکی اور لالچی لوگوں کے ہاتھ میں دے دیتے۔۔۔

!!” مشہور زمانہ، بدتمیز۔۔ زرار نے بڑی مشکل سے ادب کے دائرے میں رہ کر بات کرنی چاہیے تھی ۔۔۔ پر آخر کو وہ پیدائشی بد لحاظ تھا، کب تک ادب کے دائرے میں رہتا۔۔ لہذا وہ اس دائرے سے نکل کر بدتمیزی پر اتر آیا، خالہ کو تو۔۔ ایک زور دار جھٹکا لگا،،

Ain Ishq Jinha Nu Lag Janda By Suhaira Awais in Pdf

Ain Ishq Jinha Nu Lag Janda By Suhaira Awais

Ain Ishq Jinha Nu Lag Janda By Suhaira Awais In Pdf Form

ناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈکرنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں

👇

DIRECT Download LINK

or

Download from google docs

ناول کوپڑھنے کے لیےیہا ں کلک کریں

👇

Novel Galaxy is a world of Urdu novels based on social issues, rude heroes novels, Urdu revenge base novels, Urdu E-book, Urdu digest, Urdu horror and thriller novels, etc. All novels are also available online and in PDF form.

Top Categories of Urdu Novels 

 Here, you will find a list of Urdu novels from all categories that can easily be downloaded in PDF format and saved into your devices/mobile with just one click.

You might also like these NOVELS

Leave a Comment