Alif Allah Meem Mohabbat by Zaid Zulfiqar

Posted on

Alif Allah Meem Mohabbat by Zaid Zulfiqar complete Urdu novel based on social issues, age differences, cousin marriage, romantic, family system-based, kidnapping-based, funny, contract marriage, forced marriage, army-based novels, etc.

Dive into the Depths of Emotion and Discovery with ‘Alif Allah Meem Mohabbat; by Zaid Zulfiqar: A Tale of Love, Identity, and the Journey Within.

Alif Allah Meem Mohabbat by Zaid Zulfiqar Complete Urdu Novel

” آپ میری زندگی آسان کیوں نہیں کر دیتے ؟؟؟؟ ” وہ جیسے تھک کہ بولی۔ اسے لگا ساری کائنات مرثیہ نگار ہو گئی ہے ” میں اسے آسان کرنے ہی تو آتا ہوں ” ” نہیں۔۔۔۔ نہیں۔۔۔۔ ” وہ یکدم چلائی ” آپ اسے برباد کرنے آتے ہیں ” اس نے پہلی بار اسکا وہ روپ دیکھا تھا۔

وہ غصے سے اسے دیکھتی حلق کے بل چلا رہی تھی۔ ” دھجیاں ہو گئیں میری عزت کی اور وجہ صرف آپ ہیں۔ اور میں، نا ہوتے ہوۓ بھی مجرم بنا دی گئی ہوں۔ کوئی گناہ کئیے بغیر گناہ گار، بدکردار۔۔۔۔ ” ان شفاف نینوں میں بہتی پانیوں کی جھیل چھلک پھری تھی۔

” اپنے اس پاگل پن سے نکل کہ دیکھیں، اپنے آس پاس۔۔۔ ہر آنکھ سوالی ہے۔۔۔۔۔ ” وہ بے آواز روتی جا رہی تھی، کہتی جا رہی تھی ” اس گلی کا، اس محلے کا ایک ایک شخص مجھ سے سوال کرتا ہے کہ کیوں، کیوں ایک امیر زادہ میرے گھر کی چوکھٹ پہ جوگ لئیے بیٹھا ہے۔ ہر کوئی جاننا چاہتا ہے کہ کیوں وہ بھاگ بھاگ کہ میری طرف ہی آتا ہے۔ ساری یونیورسٹی میں چہ مگوئیاں ہیں۔ ہر آنکھ میں شک ہے کہ یقیناً میرا قصور ہے، ہر دل میں تجسس ہے کہ کیا میں نے آپکو اسیر کر رکھا ہے ” وہ دو قدم آگے بڑھی۔

اس نے ندامت سے جھکا سر اٹھایا۔ اس نے اسکے گال پہ تھپڑ دے مارا تھا۔ وہ سُن رہ گیا ” درد ہوا ناں ؟؟؟ تکلیف ہوئی ہوگی ؟؟؟؟ ایسے ہی مجھے بھی ہوتی ہے جب جب کوئی سوالیہ نظروں سے میری طرف دیکھتا ہے۔ اس سے دوگنا زیادہ ہوتی ہے جب میں ان لوگوں کی چہ مگوئیاں سنتی ہوں۔ اس سے سو گنا زیادہ ہوتی ہے جب خود پہ اٹھتی انگلیاں دیکھتی ہوں ” وہ پھر سے سر جھکا گیا۔

وہ مسلسل رو رہی تھی۔ اس نے اسکے سامنے ہاتھ جوڑ دئیے تھے “خدا کے لئیے عمر۔۔۔۔ خدا کے لئیے۔۔۔۔ ” اسکی آنکھوں کے سامنے زمین دھندلا گئی۔ ” مجھے بھول جائیے۔ کوئی غلطی سمجھ کہ، کوئی نادانی سمجھ کہ، مجھے بھول جائیے ” وہ پورے قد سے گرا اور اسکے سامنے دو زانو ہو گیا۔ جھکا سر اٹھایا تو چہرہ آنسوؤں میں بھیگا ہوا تھا۔ وہ دو قدم پیچھے ہٹی اور اندر چلی گئی۔ وہ بوسیدہ دروازہ بند ہو گیا تھا۔۔۔۔

Alif Allah Meem Mohabbat by Zaid Zulfiqar in Pdf

Alif Allah Meem Mohabbat by Zaid Zulfiqar

Alif Allah Meem Mohabbat by Zaid Zulfiqar In Pdf Form

ناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈکرنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں

👇

or

ناول کوپڑھنے کے لیےیہا ں کلک کریں

👇

Novel Galaxy is a world of Urdu novels based on social issues, rude heroes novels, Urdu revenge base novels, Urdu E-book, Urdu digest, Urdu horror and thriller novels, etc. All novels are also available online and in PDF form.

Top Categories of Urdu Novels 

 Here, you will find a list of Urdu novels from all categories that can easily be downloaded in PDF format and saved into your devices/mobile with just one click.

You might also like these NOVELS

Leave a Comment