Allah Jorry Saangy by Rabia Rasheed Nova

Posted on

Allah Jorry Saangy by Rabia Rasheed Nova complete Urdu novel based on social issues, age differences, cousin marriage, romantic, family system-based, kidnapping-based, funny, contract marriage, forced marriage, army-based novels, etc.

Sneak peek

“ویسے آپ واقعی میں اتنے بھولے ہیں یا پھر۔۔۔۔۔ بن رہے ہیں؟” وہ گردن کو ذرا سا جھکا کر بولی۔ انداز ابھی بھی طنزیہ تھا۔ “دیکھیئے میڈم!” وہ غصے سے بے قابو ہوتے ہوئے بولا۔ “ثمین۔۔۔۔۔۔” اس نے دوبارہ سے یاد دہانی کرائی۔ “وہی ثمین! جب میں آپ کو ایک بار بتا چکا ہوں کہ مجھے واقعی اس بارے میں علم نہیں ہے تو آپ کو سمجھ کیوں نہیں آ رہی میری بات کی؟” وہ واقعی زچ ہو گیا تھا۔

“ہر ایک شخص کو اس کے کا علم ہے مگر ان میں سے بتائے گا کوئی نہیں۔ پوچھیں کیوں؟” وہ آخر میں طنز سے بولی مگر بارع اس کی بات سن کر حیران کھڑا تھا کیونکہ اتنا عرصہ کا پتا کرتا رہا اور لوگوں کو علم ہونے کے باوجود بھی ان سے کوئی بات سیدھے سے پوچھ نہ سکا تھا۔ یہی بات تھی جس کے لیے وہ اس سے سوال کر گیا تھا۔ “کیوں۔۔۔۔۔۔۔۔؟” “کیونکہ جس امیر زادے نے یہ قتل کروایا ہے،

اگر ان میں سے کسی نے اس کے بارے میں کچھ کہا تو اسے دوسرا کروانے میں ذرا سی دیر لگے گی اور امیروں کے لیے تو کوئی قانون بنا ہی نہیں نا جیسے۔” وہ دھیرے سے اسے بتا رہی تھی۔ پھر واقعی میں ہی امیروں پر اسے اتنا غصہ آیا کہ اس نے کہا: “امیروں کے لیے کوئی قانون نہیں لیکن غریبوں کے لیے۔۔۔۔۔۔ غریبوں کے لیے تو مر کر بھی قانون کو ضرور پورا کرنا ہے۔

Dive into the Depths of Emotion and Discovery with ‘Allah Jorry Saangy by Rabia Rasheed Nova: A Tale of Love, Identity, and the Life Journey Within.

Allah Jorry Saangy by Rabia Rasheed Nova in Pdf

Allah Jorry Saangy by Rabia Rasheed Nova

Allah Jorry Saangy by Rabia Rasheed Nova In Pdf Form

ناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈکرنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں

👇

or

ناول کوپڑھنے کے لیےیہا ں کلک کریں

👇

Novel Galaxy is a world of Urdu novels based on social issues, rude heroes novels, Urdu revenge base novels, Urdu E-book, Urdu digest, Urdu horror and thriller novels, etc. All novels are also available online and in PDF form.

Top Categories of Urdu Novels 

 Here, you will find a list of Urdu novels from all categories

There’s no content to show here yet.

You might also like these NOVELS

Leave a Comment