Ana Parast By Hamna Tanveer

Posted on

Ana Parast By Hamna Tanveer complete Urdu novel based on social issues, age differences, cousin marriage, romantic, family system-based, kidnapping-based, funny, contract marriage, forced marriage, army-based books, etc.

“مجھے اپنی بیوی سے بات کرنی ہے۔” عائشہ بیان دینے کے لئے کھڑی تھی جب عمر کی آواز سنائی دی۔ اس نے گردن گھما کر اس سمت دیکھا۔ بلیک جینز کے ساتھ براؤن کلر کی شرٹ پہنے, بال کھڑے کر رکھے تھے, شیو بڑھی ہوئی تھی, وہ ہمیشہ کی مانند پرکشش معلوم ہو رہا تھا۔ عائشہ کے لب دھیرے سے مسکرانے لگے۔ عمر چلتا ہوا اس کے ساتھ آ کھڑا ہوا۔

“اجازت ہے…. ” جج بغور اسے دیکھتا ہوا بولا۔ “تم ٹھیک ہو نہ؟ کسی نے کچھ کیا تو نہیں؟” چہرے پر پریشانی کی لکریں تھیں۔ عائشہ نے اثبات میں سر ہلا دیا۔ عمر نے عائشہ کا ہاتھ پکڑا اور بولنے کے لیے لب وا کئے۔

“یہ میری بیوی ہے…. اور میں اسے اپنے ساتھ لے جاؤں گا۔” وہ بنا خوف و خطر گردن اکٹراےُ بول رہا تھا۔ “بیٹا آپ کس کے ساتھ جاؤ گی؟ اپنے ابو کے ساتھ یا پھر شوہر کے ساتھ؟” جج صاحب کی آواز پھر سے گونجی۔ عائشہ نے ایک نظر فدا حسین پر ڈالی جو سرخ انگارہ بنی نگاہوں سے ان دونوں کو دیکھ رہے تھے۔ دوسری نگاہ عائشہ نے عمر پر ڈالی جو اس کے ہمراہ ڈھال بنا کھڑا تھا۔

“اپنے شوہر کے ساتھ… ” وہ جج کو دیکھتی ہوئی بولی۔ “ٹھیک ہے ہم آپ کو سیکورٹی دیں گے….” جج صاحب کاغذ پر کچھ نوٹ کرتے ہوئے بولے۔ عمر عائشہ کا ہاتھ پکڑے اسی طرح باہر نکل آیا۔ باہر اس کے دوست کزن سب موجود تھے۔ “گاڑی میں بیٹھو… ” عمر نے دروازہ کھولتے ہوئے کہا۔

فدا حسین لمبے لمبے ڈگ بھرتے باہر نکلے۔ انہوں نے زمین سے پتھر اٹھاےُ اور ان دونوں پر مارنے شروع کر دئیے۔ عائشہ کے ساتھ ہی عمر بھی گاڑی میں بیٹھ چکا تھا۔ لیکن وہ اپنے طیش میں پتھر مارتے جا رہے تھے جو گاڑی کو لگ رہے تھے۔ “گھبراؤ نہیں…. اب میں آ گیا ہوں۔” عمر عائشہ کا حونق زدہ چہرہ دیکھتا ہوا بولا۔ “آپ کے آنے سے تو مجھے تسلی ہوئی ہے

Dive into the Depths of Emotion and Discovery with ‘Ana Parast’ By Hamna Tanveer: A Tale of Love, Identity, and the Life Journey Within.

Ana Parast By Hamna Tanveer in Pdf

Ana Parast By Hamna Tanveer

ناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈکرنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں

👇

or

ناول کوپڑھنے کے لیےیہا ں کلک کریں

👇

Novel Galaxy is a world of Urdu novels based on social issues, rude heroes novels, Urdu revenge base novels, Urdu E-book, Urdu digest, Urdu horror and thriller novels, etc. All novels are also available online and in PDF form.

Top Categories of Urdu Novels 

 Here, you will find a list of Urdu novels from all categories that can easily be downloaded in PDF format and saved into your devices/mobile with just one click.

There’s no content to show here yet.

You might also like these NOVELS

Leave a Comment