Astaroot by Zaid Zulfiqar

Posted on

Astaroot by Zaid Zulfiqar complete Urdu novel based on social issues, age differences, cousin marriage, romantic, family system-based, kidnapping-based, funny, contract marriage, forced marriage, army-based books, etc.

ماریا کی آنکھیں کھلیں تو اس نے خود کو اس عجیب سی جگہ میں پایا تھا۔ وہ کوئی پرانے زمانے کی سی عمارت تھی۔ پران سی دیوار کے ساتھ لگی مشعل جل رہی تھی۔ کچھ طاقچوں میں دئیے روشن تھے۔ اس نے اٹھنا چاہا لیکن وہ اٹھ نہیں سکی تھی۔ اس نے اب دیکھا کہ وہ اس کمرے کے عین بیچوں بیچ بنے اونچے چبوترے پہ بندھی ہوئی تھی۔ چِت سیدھی، دونوں ہاتھ دونوں ٹانگیں باندھی گئی تھیں۔ اس نے جھٹکا دیا لیکن زنجیر بہت مضبوط تھی۔ ” کوئی ہے ؟؟؟؟؟ ہیلپ۔۔۔۔۔ ہیلپ۔۔۔۔۔۔ کوئی ہے ؟؟؟؟؟ ” جواب ندارد تھا۔

وہ میرا ہے۔۔۔۔ اس نے خود کو مجھے سونپ دیا ہے۔۔۔۔ وہ میرا ہو چکا ہے۔۔۔۔۔ تو درمیان میں کیوں آرہی ہے ؟؟؟؟؟؟ ” اس نے اپنی وہ نوکیلی سی انگلی اسے سینے پہ رکھی۔ ماریا کو لگا جیسے کسی نے تیز دھار آلے سے اسے چیر دیا ہوا۔ وہ چلا اٹھی تھی۔ ” وہ استروط کا ہے۔۔۔۔ وہ بس استروط کا ہی ہے۔۔۔۔۔ سمجھی ۔۔۔۔۔ وہ میرا۔۔۔۔۔۔ ” وہ ہذیانی انداز سے چلا رہا تھا۔

Dive into the Depths of Emotion and Discovery with Astaroot by Zaid Zulfiqar: A Tale of Love, Identity, and the Life Journey Within.

Astaroot by Zaid Zulfiqar in Pdf

Astaroot by Zaid Zulfiqar

ناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈکرنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں

👇

or

ناول کوپڑھنے کے لیےیہا ں کلک کریں

👇

Novel Galaxy is a world of Urdu novels based on social issues, rude heroes novels, Urdu revenge base novels, Urdu E-book, Urdu digest, Urdu horror and thriller novels, etc. All novels are also available online and in PDF form.

Top Categories of Urdu Novels 

 Here, you will find a list of Urdu novels from all categories that can easily be downloaded in PDF format and saved into your devices/mobile with just one click.

There’s no content to show here yet.

You might also like these NOVELS

Leave a Comment