Awaz Hoon Mein by Zaid Zulfiqar

Posted on

Awaz Hoon Mein by Zaid Zulfiqar complete Urdu novel based on social issues, age differences, cousin marriage, romantic, family system-based, kidnapping-based, funny, contract marriage, forced marriage, army-based novels, etc.

Dive into the Depths of Emotion and Discovery with ‘Awaz Hoon Mein’ by Zaid Zulfiqar: A Tale of Love, Identity, and the Journey Within.

Awaz Hoon Mein by Zaid Zulfiqar Complete Urdu Novel

سارے میں سناٹا تھا۔ بے تحاشا خاموشی۔۔۔ سب تماشائی، سامعین، جیوری، ممبرز۔۔۔ سب خاموش تھے۔۔۔۔ سٹیج کے وسط میں، روشنیوں میں نہاۓ ہوۓ وہ دونوں آمنے سامنے تھے۔ وہ آخری لڑائی۔۔۔۔ فیصلہ کن لڑائی۔۔۔۔۔۔ شروعات فہد نے کی تھی۔ وہ فہد تھا۔ فہد احسان۔ ان سب کا فیورٹ۔ سُر اسکا شوق تھے۔ سُر اسکا ہتھیار تھے۔

وہ وار کرتا گیا۔ سامنے والے کو ڈھیر کرتا گیا۔ اور خاموش ہوگیا۔ اب اسکی باری تھی۔ ” تم ایک ناکام انسان ہو۔ ایک فیلیر۔۔۔۔ ” کہیں سے آواز آئی۔ وہ دو لڑتے ماں باپ۔۔۔۔ وہ ڈی این اے ٹیسٹ رپورٹس۔۔۔۔ ” بھانڈ بنو گے ؟؟؟ میراثی ؟؟؟؟ ہونہہ۔۔۔ ” اس کے ہاتھ میں مائیک کپکپا رہا تھا۔ ” Don’t dream for success. Go for it ” اسکے کمرے کی دیوار پہ لگا پوسٹر اسے کہہ رہا تھا

۔ ” تم کر سکتے ہو ” وہ ایک سچا مخلص دوست۔۔۔۔ ” آ۔۔۔۔۔۔۔ ” اس نے تان اٹھائ اور گانے لگا۔ اسکے سُر کھرے نہیں تھے مگر سچے تھے۔ وہ جادوگر نہیں تھا مگر ایک عام سا انسان جو جانتا تھا کہ وہ کرسکتا ہے۔۔۔۔ وہ کرسکتا تھا۔۔۔۔۔۔ اب فہد کو اسکے گانے میں شامل ہونا تھا۔۔۔۔

راگوں کی مٹھ بھیڑ تھی۔ سُروں نے لے کے ساتھ رقص کرنا شروع کیا تھا۔۔۔ فہد راگ ایمن کا سلطان تھا۔ زین جانتا تھا وہ، وہی گاۓ گا۔ وہ وہی گا رہا تھا۔ وہ اس راگ سے بڑوں بڑوں کو ہراتا آیا تھا۔ اب وہ اس پہ حاوی ہونے لگا تھا۔۔۔ اسکی آواز اسکے نیچے دبنے لگی تھی۔۔۔۔ وہ آنکھیں بند کئیے، اپنی آخری حدکو چُھو رہا تھا۔ ” اس مقابلے میں کہیں کوئی ایسا موڑ آے کہ آپکو لگے میں آپ کے سامنے کمزور پڑ رہا ہوں تو آپ مجھ پہ رحم نہیں کھائیں گے۔

مجھے ترحم میں ملی ٹرافی کی کوئی خواہش نہیں ہے فہد بھائی ” اسے اپنی بات یاد آئی۔ ہاں تو وہ کیوں کرتا رحم۔۔۔۔ مقابلہ تھا ناں ؟؟؟ جیتنا تھا ناں ؟؟؟؟ جیت لیتا۔۔۔۔ جیسے وہ جیت رہا تھا۔۔۔۔۔ ” ایک وعدہ پھر تمہیں بھی کرنا ہوگا۔ مجھے اپنا استاد یا محسن جان کر ذرا سا بھی احترام مت رکھنا۔ جہاں تمہیں لگے مجھے پچھاڑ سکتے ہو تو ایک لمحے کی بھی دیر مت کرنا۔

مجھے میرے خلوص کے صلے میں ملی ٹرافی کی کوئی چاہ نہیں ہے ” وہ آنکھیں موندے اپنے کمال پہ پہنچ چکا تھا۔ ” جانتے ہو میں اس راگ میں کچا ہوں۔ اتنی ریاضت کے بعد بھی یہ میرے گلے سے اچھا نہیں لگتا۔ کچھ کمی سی رہ جاتی ہے۔ نجانے کہاں۔ لیکن تم نے کمال کردیا۔ بہت اعلیٰ ” اسے یاد آیا۔۔۔۔ اس نے اسی راگ کی تان بلند کی تھی۔ فہد نے آنکھیں کھولیں۔ وہ اسے ہی دیکھ رہا تھا۔وہ اسے دیکھ کر مسکرادیا۔۔۔۔۔ سارا ہال دم بخود تھا۔۔۔۔۔

Awaz Hoon Mein by Zaid Zulfiqar in Pdf

Awaz Hoon Mein by Zaid Zulfiqar

Awaz Hoon Mein by Zaid Zulfiqar In Pdf Form

ناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈکرنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں

👇

or

ناول کوپڑھنے کے لیےیہا ں کلک کریں

👇

Novel Galaxy is a world of Urdu novels based on social issues, rude heroes novels, Urdu revenge base novels, Urdu E-book, Urdu digest, Urdu horror and thriller novels, etc. All novels are also available online and in PDF form.

Top Categories of Urdu Novels 

 Here, you will find a list of Urdu novels from all categories that can easily be downloaded in PDF format and saved into your devices/mobile with just one click.

You might also like these NOVELS

Leave a Comment