Bakht By Mehrulnisa Shahmeer

Posted on

Bakht By Mehrulnisa Shahmeer complete Urdu novel based on social issues, age differences, cousin marriage, romantic, family system-based, kidnapping-based, funny, contract marriage, forced marriage, army-based novels, etc.

Dive into the Depths of Emotion and Discovery with ‘Bakht’ By Mehrulnisa Shahmeer: A Tale of Love, Identity, and the Journey Within.

Bakht By Mehrulnisa Shahmeer Complete Urdu Novel

کچھ ہیرے نوکیلے بھی ہوتے ہیں ، سب ہی نمائش کی خاطر نہیں پہنے جاتے ۔ ۔ ۔ کچھ ہاتھ بھی کرتے ہیں ، سب ہی رنگوں کو بکھیرنا نہیں جانتے ۔ ۔ ۔ کچھ جادو فطرتاً بھی کیئے جاتے ہیں ، سب ہی غلطی سے سر زد نہیں ہوتے ۔ ۔ کچھ کی ماؤں کو نوچا بھی جاتا ہے ، سب کی حفاظت میں نہیں ہوتیں ۔ ۔ ۔ اور ۔ ۔ کچھ کو کچرے کی زینت بھی کر دیا جاتا ہے ، سب کے سب زندہ نہیں رہ پاتے ۔ ۔ مگر ۔ ۔ جو زندہ رہ جاتے ہیں اور جو زندہ رہ کر بھی تنہا رہ جاتے ہیں ان سب کا کوئی نا کوئی محافظ بھی ضرور ہوتا ہے ۔ ۔ اور وہ محافظ، وہ خود ہی ہوتے ہیں ۔ ۔ یہی انکا بخت ہے ۔ ۔ اور یہی عرش پر لکھا جا چکا ہے

آپ نے بدلہ بھی تولے لیازرنگار صاحبہ میری شادی کی رات مجھے کروایا۔۔۔۔۔۔ مجھے حبس بے جا میں رکھا گیا اور تو اور ۔۔۔۔۔ آپ نے میرا گردہ بیچا ۔۔۔۔ کیا آپ کو یہ سب زیب دیتا تھا؟…. بتائیں کیا میں یہ سب ڈیزرو کرتی تھی؟۔۔ وہ مصنوعی دکھ سے کہہ رہی تھی عمر ہونقوں کی طرح اسکو دیکھے گیا یہی حال زرنگار کا بھی تھا جبکہ ہالے ان دونوں سے کہے جارہی تھی میرا باپ اس صدمے چلاگیا۔۔۔۔ میرا خاندان ٹوٹ گیا۔۔۔ میں آپ سے بس ایک ہی التجا کرنے آئی ہوں صرف ایک خداکےلیے اپنی بدعاواپس لے لیں۔۔۔ میرا گھر بسنے دیں مجھے میرے شوہر سے بڑاہی پیار ہے میں اسے کھونا نہیں چاہتی عمر نےاتنی زور مڑکراسے دیکھا کہ گردن چٹخنے کی آواز آئی

Bakht By Mehrulnisa Shahmeer in Pdf

Bakht By Mehrulnisa Shahmeer

Bakht By Mehrulnisa Shahmeer In Pdf Form

ناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈکرنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں

👇

DIRECT Download LINK

or

ناول کوپڑھنے کے لیےیہا ں کلک کریں

👇

Novel Galaxy is a world of Urdu novels based on social issues, rude heroes novels, Urdu revenge base novels, Urdu E-book, Urdu digest, Urdu horror and thriller novels, etc. All novels are also available online and in PDF form.

Top Categories of Urdu Novels 

 Here, you will find a list of Urdu novels from all categories that can easily be downloaded in PDF format and saved into your devices/mobile with just one click.

You might also like these NOVELS

Leave a Comment