Besakhta by Suhaira Awais

Posted on

Besakhta by Suhaira Awais complete novel based on social issues, age differences, cousin marriage, romantic, family system-based, kidnapping-based, funny, contract marriage, forced marriage, army-based novels, etc.

Dive into the Depths of Emotion and Discovery with ‘Besakhta’ by Suhaira Awais: A Tale of Love, Identity, and the Journey Within.

Besakhta by Suhaira Awais Complete Novel

انکی کار کالونی سے نکل کر اب مین روڈ پر تھی، کار میں چھائ خاموشی کو آئلہ نے توڑا ” یہ تم آج کل مجھ پر زیادہ مہربان نہیں ہو رہے؟” نہیں، ایسی تو کوئی بات نہیں، تمہیں ایسا کیوں لگا؟ حازم نے سادگی سے پوچھا،

“وہ تم نے ابھی تک مجھ سے لڑائی نہیں کی نہ میری مصالحے والی چائے پر” آئلہ نے کافی دیر آبزرو کرنے کے بعد اپنے دماغ میں اٹھنے والا سوال آخر پوچھ ہی لیا، “محترمہ اب تو میں تم سے اپنے سارے بدلے ایک ساتھ اور بڑے زبردست طریقے سے پورے کروں گا” اس نے شرارت سے مسکراتے ہوئے کہ

ا، آئلہ نے ناسمجھی سے اس کی طرف دیکھا، پھر ایک خیال کے تحت ، انتہائی رازداری والے انداز میں اس سے مذاق میں سوال کیاکہ ،”” کہیں تم مجھے اپنی سچ مچ کی بیوی بنا کر بدلے لینے کا تو نہیں سوچ رہے؟؟” حازم کو حیرت کا شدید جھٹکا لگا،،

“تمہیں کیسے پتہ چلا؟” حازم ہکا بکا ہو کر پوچھ رہا تھا۔ آئلہ اچھل کر رہ گئی، “مطلب تم سچ میں یہی سوچ رہے ہو؟؟ ” اس نے ڈبل حیرانی سے پوچھا، “مطلب تم تکے مار رہی تھیں؟” اب حازم نے آئلہ کی شکل کے اڑتے رنگ دیکھ کر relax ہو کر پوچھا۔ آئلہ نے اس کی بات کا جواب دیے بغیر ، افسوس بھرے لہجے میں سوال ک

یا”حازم!! تم کس قدر گھٹیا آدمی ہو،، مجھ معصوم سے میرے ناکردہ گناہوں کا بدلہ لینے کے لیے اب تم نکاح جیسے مقدس رشتے کا استعمال کرو گے؟؟” “ہاں بالکل” حازم نے ڈھٹائی سے دانت نکالتے ہوئے کہا،

‌”اور تم نے یہ بھی سوچ رکھا ہوگا کہ میں نکاح کیلئے راضی ہؤں گی، اور تم کوئی سکیم لڑا کر مثلاََ آپی، بھیا ، ماما اور بابا کو الٹی سیدھی پٹیاں پڑھا مجھ سے زبردستی نکاح کرو گے،، اور بعد میں اپنا cheap رومینس جھاڑ کر مجھے ستاؤ گے، ہیں نا؟؟” اسنے پورے یقین سے اپنے اندازے ،، حازم کے گوش گزار کیے۔ اب کی بار ، رنگ حازم کے چہرے سے اڑے تھے، اور وہ سخت حیرانی کے عالم میں بس اتنا ہی پوچھ سکاکہ “”تمہیں کیسے پتہ چلا؟؟”

Besakhta by Suhaira Awais in Pdf

Besakhta by Suhaira Awais In Pdf Form

ناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈکرنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں

👇

DIRECT Download LINK

or

Download from google docs

ناول کوپڑھنے کے لیےیہا ں کلک کریں

👇

Novel Galaxy is a world of Urdu novels based on social issues, rude heroes novels, Urdu revenge base novels, Urdu E-book, Urdu digest, Urdu horror and thriller novels, etc. All novels are also available online and in PDF form.

Top Categories of Urdu Novels 

 Here, you will find a list of Urdu novels from all categories that can easily be downloaded in PDF format and saved into your devices/mobile with just one click.

You might also like these NOVELS

Leave a Comment