Bhuchak Afsana by Huma Waqas

Posted on

Bhuchak Afsana by Huma Waqas pdf is available here. Huma Waqas is a social media writer. Her writing style is so mesmerizing that one can dive into their words. She writes Urdu novels based on social issues, age differences, cousin marriage, romantic novels, family system-based novels, kidnapping-based novels, funny, contract marriage, forced marriage, army-based novels, etc.

The platform of the Novel Galaxy brought a golden opportunity for all writers who want to get recognition worldwide by their writers. So if you’re going to get your work published contact us.

Bhuchak Afsana by Huma Waqas presents our society’s issues. you can download this novel pdf easily with just one click.

Novel name: Bhuchak Afsana by Huma Waqas

Writer name: Huma Waqas

Category: Romantic novel

Novel status: complete

پلیز صلہ مجھے چھوڑ کر مت جاؤ ۔ “

میں اس کے آگے بے بس کھڑا تھا اور وہ اپنے سوٹ کیس کے ہتھے پر مضبوطی سے ہاتھ جمائے بے حس کھڑی تھی ۔ “ میرا راستہ چھوڑو اظفر ۔ ” “ سب کچھ بتا دیںے کے باوجود تم مجھے چھوڑ کر جا رہی ہو ۔ مجھے معاف کردو پلیز ۔ ” میں کوئی ہزارویں دفعہ اس سے معافی مانگ رہا تھا لیکن اس کے چہرے کے تاثرات سے صاف ظاہر تھا وہ مجھے کبھی معاف نہیں کرے گی ۔ “ نہیں معاف کرنے کے لئے کچھ رہا ہی نہیں ۔ ویسے بھی ہمارے بیچ اب ہے ہی کیا ۔ ” صیح کہہ رہی تھی وہ ۔ ہمارے بیچ تھا ہی کیا ۔ “ تمھارا میرے سوا ہے ہی کون ۔ ” میں نے بڑی امید سے کہا ۔ وہ تلخ مسکراہٹ کو لبوں پر لے آئی ۔ “ اب ہے کوئی اور اس نے مجھے سکھا دیا کہ کیسے اکیلے جینا ہے اور خوش رہنا ہے ۔ ” “ اوکے تم جا رہی ہو جاؤ لیکن پلیز اس کے پاس نہیں ۔ پلیز ۔۔۔۔وہ صیح نہیں ہے ۔” “ وی آر جسٹ فرینڈز ۔ ” “ یہ تم ہو جو صرف فرینڈ سمجھتی ہو لیکن وہ نہیں ۔۔۔ ” “ تم صرف اس پر الزام لگا رہے ہو کیونکہ میں تمہیں چھوڑ رہی ہوں ۔ میں جانتی ہوں کون اچھا ہے کون برا ہے ۔ ” وہ دانت چبا چبا کر کہہ رہی تھی ۔ “ صلہ پلیز ز۔ز بات کو سمجھو ۔ ” میں جھنجلایا ۔ وہ بیگ کو گھسیٹتی , میرے پہلو سے نکلتی دروازہ کھول چکی تھی ۔ “ اب ملاقات عدالت میں ہی ہو گی ۔ ” دو ٹوک لہجہ تھا اس کے بعد وہ رکی نہیں تھی ۔ میں بے بسی سے اسے جاتا دیکھا رہا تھا ۔ ویران فلیٹ میرا منہ چڑا رہا تھا اور میں سر تھامے پاگلوں کی طرح کھڑا تھا ۔

Bhuchak Afsana by Huma Waqas pdf is here

Bhuchak Afsana by Huma Waqas

Download here

Or

Download from google docs 

Other novels by this writer are

Anokhi Jeet by Huma Waqas

Mahween by Huma Waqas

Zeest ka Hamrahi Novel by Huma Waqas

Kali Afsana by Huma Waqas

Mohay piya milan ki Aas Novel by Huma Waqas

Charag e Sham se Pehle Novel by Huma Waqas

Basil Novel by Huma Waqas

Husna Novel by Huma Waqas

Deed e Qalb novel by Huma Waqas

Harman Naseeb na thy novel by Huma Waqas

Maqsoon novel by Huma Waqas

Butter Scotch novel by Huma Waqas

Ishq ho to Aisa novel by Huma Waqas

Ajab Bandhan novel by Huma Waqas

Jurm e Tamana novel by Huma Waqas

تمام سوشل میڈیا رائیٹرز کو ” ناول گلیکسی” کی ٹیم خوش آمدید کہتی ہے  ۔

ہماری ٹیم کا حصہ بننے کے لیئے اپنا مواد اس ای میل پر بھیجیں۔

Novelgalaxy27@gmail.com

You might also like these NOVELS

Leave a Comment