Black Rose By Samreen Shah

Posted on

Black Rose By Samreen Shah complete Urdu novel based on social issues, age differences, cousin marriage, romantic, family system-based, kidnapping-based, funny, contract marriage, forced marriage, army-based books, etc.

اس نے مڑ کر دیکھا جیسے ڈرائینگ روم کے بڑے سے آئینے میں اس نے لال انچل دیکھا تھا اور وہ بھی اڑتے ہوئے وہ دروازے کو بھول کر وہاں گئی لیکن وہاں کوئی نہیں تھا شیشے کے قریب آئی لیکن بیل کی آواز پہ اس مڑنا پڑا کے اچانک پازیب کی آواز آئی پائل کی ساز پر ادھر اُدھر دیکھنے گی.

جب اچانک کسی زور دار دروازے کی بند ہونے کی آواز آئی وہ ڈر کر اچھلی منہ پہ ہاتھ رکھ وہ تیزی سے بھاگی کے دوسرے دروازہ بند ہونے کی وہ بھی خاصی فورس سے آئی آپ تو اس کو سچ مچ یقین ہو گیا کے کچھ ہے

وہ جلدی سے مین دروازے کی طرف پہنچی کے ایک دم کسی چیز اس کے پیروں میں آئی دیکھا تو پائل تھی لیکن ساتھ خون لگنے پر ہما پوری فورس سے دروازے کی طرف بھاگی جہاں زلنین ہما کو فون کرنے لگا تھا جب اچانک ہما روتے ہوئے بھاگ کر اس کے پاس آئی اور اس کے گلے لگ کے جو رونے لگی زلنین ایک دم گھبڑا گیا

“کیا ہوا سب ٹھیک ہے۔” پلیز مجھے یہاں سے لیے جاو مجھے نہیں رہنا وہ خون۔ وہ گھٹی ہوئی آواز میں بولی زلنین نے اس الگ کیا اور اس کا گیلا چہرہ اپنے سامنے کیا. ادھر دیکھو ہما کیا ہوا۔” وہ اس کا چہرہ اپنی طرف کرتے ہوئے بولا زلنین پلیز پلیز وہاں خون ہے اور پائل کی آواز

۔” اس کا جسم خود سے ٹھنڈا ہو گیا تھا وہ جانے لگا ہما نے اسکا بازو پکڑا۔ نہیں ! پلیز مت جاو پلیز. ” دیکھنے تو دو مجھے دو دن سے تم ڈر رہی ہو کیا بات ہے مجھے بتاو آواندر چلو ایسے ہی بھاگ آئی سویٹر بھی نہیں پہنی آو۔” وہ اس کا ہاتھ پکڑ کر اندر لیکر گیا وہ اس وقت وردی میں ملبوس تھا اور ہمیشہ کی طرح ہینڈسم لگ رہا تھا۔

وہ مزید زلنین کے ساتھ چپکی، اس وقت اسے صحیح اور غلط کی پہچان نہیں تھی. اب جو بھی تھا اس کا زلنین ہی تھا اور آج اس نے دل سے یا خوف سے مانا تھا لیکن مان لیا تھا. وہاں سامنے پڑی ہے پائل۔” ” کون سی پائل۔” ” یہ تمھارے آگئے ۔ ” وہ دیکھ نہیں رہی تھی سب چھوڑ گئے زلنین کسی کو بھی پروا نہیں ہے میری کچھ تو خیال کرتے میں کتنی اکیلی ہو گئی ہو ۔

” تم اکیلی نہیں ہو ہما میں تمھارے ساتھ ہو چاہیے پوری دنیا تمھیں چھوڑ دیں میں تمھیں کبھی نہیں چھوڑوں گا یہ میرا تم سے وعدہ ہے اب اِدھر آو۔” وہ اس کے یقین پر رُک گئی ٹہر کر اس شخص کو دیکھنے لگی سپارک تھا وہ واقی ایک سپارک تھا جو اس کی زندگی میں نہیں روح میں روشنی بکھیر چکا تھا.

Dive into the Depths of Emotion and Discovery with ‘Black Rose’ By Samreen Shah: A Tale of Love, Identity, and the Life Journey Within.

Black Rose By Samreen Shah in Pdf

ناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈکرنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں

👇

or

ناول کوپڑھنے کے لیےیہا ں کلک کریں

👇

Novel Galaxy is a world of Urdu novels based on social issues, rude heroes novels, Urdu revenge base novels, Urdu E-book, Urdu digest, Urdu horror and thriller novels, etc. All novels are also available online and in PDF form.

Top Categories of Urdu Novels 

 Here, you will find a list of Urdu novels from all categories that can easily be downloaded in PDF format and saved into your devices/mobile with just one click.

There’s no content to show here yet.

You might also like these NOVELS

Leave a Comment