Churail by Ayesha Ahmad

Posted on

Churail by Ayesha Ahmad complete Urdu novel based on social issues, age differences, cousin marriage, romantic, family system-based, kidnapping-based, funny, contract marriage, forced marriage, army-based books, etc.

بابا کا قد بمشکل چڑیل کے گھٹنوں تک آ رها تھا –چڑیل نے بابا کو بالوں سے پکڑ کے اوپر اٹھا لیا بابا منتر پڑھنے لگے مگر هر منتر بے اثر ٹھہرا چڑیل نے انہیں اپنی ہتھیلی پہ رکھ لیا بابا چلا چلا کر نیچے کھڑے لوگوں سے مدد مانگنے لگے

چڑیل: تو مجھے جلا کر بھسم کرے گا میرے ایک پھونک کی مار هے تو بڈھے بابا نے ہاتھ جوڑ دئے اور التجا کی: مجهے چهوڑ دے میں اس معاملے میں اب نہیں پڑتا– اس لڑکے کے ساتھ جو مرضی کر

چڑیل: تو اب میرے معاملات میں دخل اندازی کرنے کے قابل رهے گا بھی نہیں جا چهوڑ دیتی هوں تجھے یہ کہہ کر اس نے اپنی ہتھیلی پلٹ دی بابا زمین پہ گرکر تڑپنے لگا چڑیل کا قدواپس چھوٹا هوگیا اس نے وہاں موجود لوگوں کو خبردار کیا

: کان کھول کر سن لو تم سب آئندہ کوئی بھول کر بھی اس پارک میں قدم نا رکھے اور کسی عامل کو لانے کی جرآت بھی مت کرنا ورنہ میں تم سب کی چمڑی ادھیڑ دوں گی دفع هو جاؤ اب یہاں سے بیمار کو آرام بھی نصیب نہیں هوتا یہاں چڑیل نے اپنے سفید چولے کے دامن سے اپنی ناک صاف کی اور غائب هو گئ

ی لوگ اسکی دھمکی سن کر ڈر گئے اور گھروں کو دوڑ گئے بابا تکلیف سے کراہتے هوئے چلایا: مجھے بھی لے جاؤ بدبختو ثاقب واپس پلٹا اور بابا کو کندھے پہ رکھ کے ہسپتال لے گیا ان کی کمر کی هڈی کریک هو گئی تھی

Dive into the Depths of Emotion and Discovery with ‘Churail’ by Ayesha Ahmad: A Tale of Love, Identity, and the Life Journey Within.

Churail by Ayesha Ahmad in Pdf

Churail by Ayesha Ahmad

ناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈکرنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں

👇

or

ناول کوپڑھنے کے لیےیہا ں کلک کریں

👇

Novel Galaxy is a world of Urdu novels based on social issues, rude heroes novels, Urdu revenge base novels, Urdu E-book, Urdu digest, Urdu horror and thriller novels, etc. All novels are also available online and in PDF form.

Top Categories of Urdu Novels 

 Here, you will find a list of Urdu novels from all categories that can easily be downloaded in PDF format and saved into your devices/mobile with just one click.

There’s no content to show here yet.

You might also like these NOVELS

Leave a Comment