Dana Pani By Umera Ahmed

Posted on

Dana Pani By Umera Ahmed complete Urdu novel based on social issues, age differences, cousin marriage, romantic, family system-based, kidnapping-based, funny, contract marriage, forced marriage, army-based novels, etc.

Dive into the Depths of Emotion and Discovery with ‘Dana Pani’ By Umera Ahmed: A Tale of Love, Identity, and the Journey Within.

Dana Pani By Umera Ahmed Complete Urdu Novel

الف اللہ چنبے دی بوٹی من و چ مرشد لائی ہو نفی اثبات دا پانی ملیا ہر رگ ہر جائی ہو

( الف سے اللہ کا نام شروع ہوتا ہے، میرے مرشد نے میرے دل میں چنبیلی (اللہ کی محبت ) کی قلم لگائی ہے میں نے اس پودے کی نفی اثبات کے پانی سے آبیاری کی نفی :لا الہ اثبت الا اللہ اور اس کی خوشبو کو اپنے ہر رگ دریشے میں بسا لیا۔) گامو ماشکی کی بلند آواز ہر روز کی طرح اس صبح بھی جھوک جیون کی فضاؤں میں دور تک کوئل کی کوک کی طرح گونج رہی تھی۔

وہ حق باہو کا کلام پڑھنا شروع ہوا تھا۔ ہر روز کی طرح فجر کے بعد گاؤں کے کنویں پر چرخی کے ساتھ اپنی مشک باندھ کر کنویں میں پھینکتے ہوئے گا مو بڑے جذب سے وہ کلام شروع کر دیتا تھا۔ پیر ملے تے پیڑ نہ جاوے، اوہ پیر کیبہ کرتا ہو جس مرشد تھیں رشد نہ ہو دے،

اوہ مرشد کیہہ کرنا ہو ( پیر ملے اور درد نے جائے ایسے پیر کو مت مانو جس مرشد سے رشد نہ ملے، اس مرشد کو کیا کرنا ) کنویں کی چرخی گرد گرر کر کے گھومتی جارہی تھی اور اُس پر لیٹی رہی مشک کے وزن سے کھلتی جارہی تھی اور گا مو چرخی کو اور تیزی سے گھماتا حضرت سلطان باہو کا کلام بڑے جذب سے پڑھتا ہوا کسی اور جہاں پہنچا ہوا تھا۔ نہ اسے قرآن آتا تھا نہ حدیث بس آتا ت

ھا تو حق باہو کا کلام جو اُس نے اپنے باپ کوسن سن کر رنا تھا۔ بچپن میں کبھی ماں باپ نے قرآنی قاعدہ پڑھایا تھا اور پہلے سیارے سے پہلے ہی باپ کی موت نے غلام محمد کے ہاتھ میں سپارے کی جگہ پانی کی مشک پکڑا دی جو اس کے قد سے بھی بڑی تھی ۔ اور وہ غلام محمد سے گا مو ما شکی ہو گیا اور یہ کام اُس نے بڑی خوشی خوشی اپنے سرلیا تھا۔ وہ جدی پشتی ماشکی تھا۔ باپ دادا بھی یہی کام کرتے تھے اور اسے بھی باپ کے ساتھ بچپن سے ہی گاؤں کے کنویں پر جا کر

Dana Pani By Umera Ahmed in Pdf

Dana Pani By Umera Ahmed

Dana Pani By Umera Ahmed In Pdf Form

ناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈکرنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں

👇

DIRECT Download LINK

or

ناول کوپڑھنے کے لیےیہا ں کلک کریں

👇

Novel Galaxy is a world of Urdu novels based on social issues, rude heroes novels, Urdu revenge base novels, Urdu E-book, Urdu digest, Urdu horror and thriller novels, etc. All novels are also available online and in PDF form.

Top Categories of Urdu Novels 

 Here, you will find a list of Urdu novels from all categories that can easily be downloaded in PDF format and saved into your devices/mobile with just one click.

You might also like these NOVELS

Leave a Comment