Deewani Yar De by Tania Tahir

Posted on

Deewani Yar De by Tania Tahir pdf is available here. Tania Tahir is a social media writer. Her writing style is so mesmerizing that one can dive into their words. She writes Urdu novels based on social issues, age differences, cousin marriage, romantic novels, family system-based novels, kidnapping-abased novels, funny, contract marriage, forced marriage, army-based novels, etc.

The platform of the Novel Galaxy brought a golden opportunity for all writers who want to get recognition worldwide by their writers. So if you’re going to get your work published contact us.

Deewani Yar De by Tania Tahir presents our society’s issues. you can download this novel pdf easily with just one click.

Novel name: Deewani Yar De by Tania Tahir

Writer name: Tania Tahir

Category: Romantic

Novel status: complete

شاہ میر میری بیٹی لوٹا دو یہ بات میں تم سے اب آخری بار کر رہا ہوں”رضا صاحب نے بگڑ کر اسکی ٹیبل پر ہاتھ مارا… تو وہ جو چئیر پر جھول رہا تھا.. انکی تپق جھلی دیکھ کر مسکرائے بغیر نہ رہ سکا….

کمال ہے.. مجھے جب آپ نے نکالا اپنے گھر سے.. اسکے بعد پلٹ کر میں کبھی آپکے دروازے پر کچھ بھی مانگنے نہیں آیا… مگر جب سے آپ مجھے ملے ہیں تب سے صرف مانگ ہی رہے ہیں یہ کوئ اچھی بات نہیں… “وہ مصنوعی برا مانتے ہوئے بولا.. تو.. رضا صاحب کو اسپر اچھا خاصا غصہ آ گیا…

ویسے میرے پاس تمھاری بیٹی نہیں…. تم بلاوجہ….”

بکواس بند کرو اپنی… تمھارے پاس ہی ہے حرم…. “انھوں نے اسکی بات کاٹ دی…. تو.. وہ کھل کر مسکرایا…

سمارٹ تو آپ ہیں ہی” اسنے کمپلیمنٹ دیا تو.. رضا صاحب کا بس نہیں چلا.. اسکی اس مسکراہٹ کو ہی ختم کر دیں…

اوکے اب یہ چھپن چھاپائ بند کرتے ہیں.. شیر ہے شاہ میر… کھل کر سامنے آئے گا… ہاں.. وہ حرم نامی بلا میرے قبضے میں ہے…. کافی خوبصورت ہے تمھاری. ی. ی. ی بیٹی” اسنے تمھاری پر اچھا خاصا زور دیا تو.. رضا صاحب تلملا گئے….. جبکہ آبان جو ابھی ابھی وہاں داخل ہوا تھا شاکڈ رہ گیا….

ویسے ابھی مجھے پتہ چلا ہے بےچارہ مریضہ ہے دل…. افسوس میرے اب کسی کام کی نہیں رہی.. تبھی خود ہی اسکے مرنے کا انتظار کر رہا ہوں… مر جائے تو اچھا ہے.. ورنہ… میرے قبضے سے آزاد تو کبھی نہیں ہو پائے گی “وہ سہولت سے نرم.. لہجے میں چئیر کو جھٹلاتے ہوئے… مزے سے بول رہا تھا..

جبکہ رضا صاحب آنکھیں پھاڑے… غم زدہ کھڑے تھے….

Deewani Yar De by Tania Tahir pdf is here

Deewani Yar De by Tania Tahir

Download here

Or

Download from google docs 

تمام سوشل میڈیا رائیٹرز کو ” ناول گلیکسی” کی ٹیم خوش آمدید کہتی ہے 

ہماری ٹیم کا حصہ بننے کے لیئے اپنا مواد اس ای میل پر بھیجیں۔

Novelgalaxy27@gmail.com

You might also like these NOVELS

Leave a Comment