Dhal Gaya Hijar Ka Din By Nadia Ahmad

Posted on

Dhal Gaya Hijar Ka Din By Nadia Ahmad complete Urdu novel based on social issues, age differences, cousin marriage, romantic, family system-based, kidnapping-based, funny, contract marriage, forced marriage, army-based books, etc.


میری تھم تھم جاوے سانس پیا میری آنکھ کو ساون راس پیا وہ گلی میں آئی تو بے اختیار نگاہ اس پر پڑی تھی۔ ایکدم یوں لگادل کو کسی نے مٹھی میں جکڑ لیا ہے۔ زمیں کی گرفت قدموں کو آگے بڑھنے نہیں دیتی تھی۔ دوپٹے کا پلومنہ میں دبائے وہ ارد گرد سے بے نیاز بس اسی کو دیکھ رہی تھی۔

اسکے ہاتھ کسی ماہر کاری گر کی طرح چل رہے تھے اور اسکی نگاہوں کی وارفتگی سے بے پر واہ وہ اپنے کام میں مگن تھا اور پھر ایکدم اس نے سر اٹھایا۔ وہ جو بڑی فرصت سے اسکا دیدار کر رہی تھی یکدم چونکی اور نظریں جھکا دیں۔ اس نے بس ایک پل اسے گلی میں کھڑے دیکھا اور پھر اپنے ماتحت کو زور سے آواز دی۔ اسکی آواز کی گھمبیر تا سے ڈر کر اس نے اپنے قدم آگے بڑھا تجھے سن سن دل میں ہوک اٹھے تیر الہجہ بہت اداس پیا دل کی عجب کیفیت تھی۔

جب سے اسکو دیکھا تھا ہر پل دھیان اسی کی طرف لگا تھا۔ وہ تھا بھی دھیان کے قابل۔ بڑی فرصت سے تخلیق کی تھی قدرت نے اسکی جو عام سے حلیے میں بھی وہ اتنی کشش رکھتا تھا۔ وہ تو ایک نگاہ میں اسکے حصار میں آگئی تھی اور اب جب تک اسے دیکھ نہ لیتی دل کو قرار نہیں آتا تھا۔

وہ اسے نظروں سے پیتی ہولے ہولے گزر جاتی اور وہ بے پرواہ اسے دیکھ کر بھی ان دیکھا کر دیتا۔ وہ سارا وقت اسکی بے نیازی پر کڑھتی ، آنسو بہاتی اور اگلے دن پھر اسے دیکھنے کی آرزو میں دیوانی ہوئی وہاں جا پہنچتی

Dive into the Depths of Emotion and Discovery with ‘Dhal Gaya Hijar Ka Din’ By Nadia Ahmad: A Tale of Love, Identity, and the Life Journey Within.

Dhal Gaya Hijar Ka Din By Nadia Ahmad in Pdf

Dhal Gaya Hijar Ka Din By Nadia Ahmad

ناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈکرنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں

👇

or

ناول کوپڑھنے کے لیےیہا ں کلک کریں

👇

Novel Galaxy is a world of Urdu novels based on social issues, rude heroes novels, Urdu revenge base novels, Urdu E-book, Urdu digest, Urdu horror and thriller novels, etc. All novels are also available online and in PDF form.

Top Categories of Urdu Novels 

 Here, you will find a list of Urdu novels from all categories that can easily be downloaded in PDF format and saved into your devices/mobile with just one click.

There’s no content to show here yet.

You might also like these NOVELS

Leave a Comment