Dhoop Dhal Jay Ge By Nadia Fatima Rizwi

Posted on

Dhoop Dhal Jay Ge By Nadia Fatima Rizwicomplete Urdu novel based on social issues, age differences, cousin marriage, romantic, family system-based, kidnapping-based, funny, contract marriage, forced marriage, army-based books, etc.

جانتے ہو اسفر’ وہ کہتی ہے کہ ہمیں اس کی بددعا لگی ہے’ اسفر اس کی سسکیوں نے ہماری زندگیوں سے قہقہوں کو چھین لیا’ ہمیں اس کے آنسوؤں نے ہماری خوشیوں کے رنگوں کو بہا دیا’ اس کی آہوں نے ہمیں ٹھنڈی بہاروں سے نکال کر جلتے ہوئے خزاں کے موسم میں دھکیل دیا…” آذر بکھرا بکھرا سا بولے جا رہا تھا… اوہ تو تم بھی مژگان کو دکھ دے کر خوش نہیں رہے اور خوش رہ بھی کیسے سکتے تھے.. ایک معصوم اور بےگناہ کو تم نے اپنے بدلے کی صلیب پر جو چڑھا دیا تھا… وہ تاسف سے سوچے گیا.. “اسفر’ جن دنوں تم مانچسٹر گئے تھے میں پاکستان آیا تھا.. میں نشاء کا انتقام لینے کے لئے بالکل اندھا ہو گیا تھا.. میں فول پروف پلان کے ساتھ یہاں آیا اور اس ذلیل انسان کی بہن سے شادی کی اور پھر اگلی صبح ہی طلاق نامہ اس کے ہاتھوں میں تھما کر اپنا انتقام پورا کر لیا.. لیکن اسفر یقین کرو’ اس دن کے بعد سے ہی میں بہت بے سکون ہو گیا.. میرا ضمیر مجھے ہر وقت سرزنش کرتا ہے مجھے ڈائریکٹ کامران حیدر سے انتقام لینا چاہئے تھا لیکن میں انتقام کی آگ میں بالکل اندھا ہو گیا تھا…” وہ ندامت سے چور لہجے میں بولا.. اسفر بالکل خاموش بیٹھا اس کی کتھا سن رہا تھا.. جو وہ پہلے سے ہی جانتا تھا.. “مجھے اس کی بہن کو مہرہ نہیں بنانا چاہئے تھا’ بلکہ اس کمینے سے…” “وہ اب اس دنیا میں نہیں ہے…” اسفر اس کی بات کاٹ کر آہستگی سے بولا.. آذر جیسے بھونچکا سا رہ گیا.

Dive into the Depths of Emotion and Discovery with ‘Dhoop Dhal Jay Ge By Nadia Fatima Rizwi: A Tale of Love, Identity, and the Life Journey Within.

Dhoop Dhal Jay Ge By Nadia Fatima Rizwi

Dhoop Dhal Jay Ge By Nadia Fatima Rizwi

ناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈکرنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں

👇

or

ناول کوپڑھنے کے لیےیہا ں کلک کریں

👇

Novel Galaxy is a world of Urdu novels based on social issues, rude heroes novels, Urdu revenge base novels, Urdu E-book, Urdu digest, Urdu horror and thriller novels, etc. All novels are also available online and in PDF form.

Top Categories of Urdu Novels 

 Here, you will find a list of Urdu novels from all categories that can easily be downloaded in PDF format and saved into your devices/mobile with just one click.

There’s no content to show here yet.

You might also like these NOVELS

Leave a Comment