Dil by Zaid Zulfiqar

Posted on

Dil by Zaid Zulfiqar complete Urdu novel based on social issues, age differences, cousin marriage, romantic, family system-based, kidnapping-based, funny, contract marriage, forced marriage, army-based novels, etc.

Dive into the Depths of Emotion and Discovery with ‘Dil by Zaid Zulfiqar: A Tale of Love, Identity, and the Journey Within.

Dil by Zaid Zulfiqar Complete Urdu Novel

ولی نے بے بسی سے اسے دیکھا تھا۔ وہ اپنی بات پہ قائم تھا۔ ” میں نہیں جاؤں گا۔ اس کو آخری بار بھی نہیں دیکھوں گا۔ بس۔۔۔۔ ” وہ اپنے کمرے میں بستر پہ بیٹھا تھا۔ گھٹنوں کے گرد بازو پھیلاۓ۔

خاموش ” وہ دفنا دی جاۓ گی بھائی۔ ہمیشہ کے لئیے۔ تو اسکے لئیے ہمیشہ ترسے گا۔ تو اسے پھر کبھی نہیں دیکھ سکے گا۔۔۔۔۔ اسے اخری بار دیکھ لے۔۔۔۔۔ اسکے لئیے ایک بار رو لے۔۔۔۔۔۔ ” اس نے ولی کے ہاتھ جھٹک دئیے تھے۔

” میں کیوں روؤں ؟؟؟؟ اسکے لئیے کیوں روؤں ؟؟؟؟ اسے قدر تھی میری ؟؟؟؟ اسے فکر تھی میری ؟؟؟؟ اس نے کیوں کیا ایسا ؟؟؟؟؟ نشانے پہ میں تھا تو وہ کیوں آئی سامنے ؟؟؟؟ وہ کیوں مر گئی اور میں زندہ رہ گیا ؟؟؟؟ ” وہ ہذیانی انداز میں چلا رہا تھا۔

” وہ ستاتی تھی تو ستاتی رہتی۔ میں نے گلہ کیا ؟ میں نے کبھی کہا کہ میں اب نہیں سہوں گا ؟ اس نے جو جو کیا، میں نے اف بھی کی ؟؟؟ میں نے کہا کہ اب اور نہیں ؟؟؟؟ میں نے ہار نہیں مانی تو وہ کیوں ہار مان گئی ؟؟؟؟ اس نے کیوں کیا ایسا ؟؟؟؟ اب کے بار کا زخم اس نے مجھے کیوں نہیں ملنے دیا ؟؟؟؟؟؟ ” اسکی چیخوں پہ سب وہیں آچکے تھے۔ ممی سے اسے سنبھالنا مشکل ہوگیا تھا۔

وہ انکی آغوش میں منہ دئیے بلک بلک کر رو دیا تھا۔ ” وہ چلی گئی ممی۔۔۔۔۔ میرے حصے کی موت ممی۔۔۔۔۔ وہ کیوں چلی گئی۔۔۔۔۔ وہ تو میرے لئیے تھا ناں۔۔۔۔ وہ کیوں۔۔۔۔۔۔ ” گولی چلانے والے نے مرسل کا نام اگل دیا تھا۔ وہ اقرار جرم کر چکا تھا۔ لیلیٰ اس میں شامل تھی، اسکی ریکارڈنگ تھی اسکے پاس۔

” جنازہ تیار ہے دانیال۔۔۔ چل اسے وداع کردے ” اس نے شدت سے نفی میں سر ہلادیا تھا۔ ” اب نہیں۔۔۔۔ اب اور نہیں۔۔۔۔ اسکا یہ آخری ظلم نہیں۔۔۔۔ بس۔۔۔۔۔ اب اور نہیں ” اس نے کسی کی بھی نہیں سنی تھی۔ اپنے کمرے میں بند ہوگیا تھا۔ ” اس سے ساری زندگی بے تحاشا محبت کی ہے مگر اس لمحے تک جب اس نے میری موت کو اپنے گلے لگا لیا۔ اس ایک لمحے نے میری ساری محبت کو اسکے لئیے ختم کردیا۔ وہ محبوب ہی کیا جو اپنے محب پہ قربان ہوجاۓ۔۔۔۔ وہ عاشق ہی کیا جو معشوق کی زندگی جیتا رہے۔۔۔۔۔۔۔

Dil by Zaid Zulfiqar in Pdf

Dil by Zaid Zulfiqar

Dil by Zaid Zulfiqar In Pdf Form

ناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈکرنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں

👇

or

ناول کوپڑھنے کے لیےیہا ں کلک کریں

👇

Novel Galaxy is a world of Urdu novels based on social issues, rude heroes novels, Urdu revenge base novels, Urdu E-book, Urdu digest, Urdu horror and thriller novels, etc. All novels are also available online and in PDF form.

Top Categories of Urdu Novels 

 Here, you will find a list of Urdu novels from all categories that can easily be downloaded in PDF format and saved into your devices/mobile with just one click.

You might also like these NOVELS

Leave a Comment