Dil Deya Dehleez By Riffat Siraj

Posted on

Dil Deya Dehleez By Riffat Siraj complete Urdu novel based on social issues, age differences, cousin marriage, romantic, family system-based, kidnapping-based, funny, contract marriage, forced marriage, army-based books, etc.

باری حویلی سے ساتھ لائی ہوئی فائلیں الٹ پلٹ کر رہا تھا۔ ابھی تیمور علی خان سے اذن ملاقات نہیں ہوا تھا۔ وہ کسی اگلے پیغام کا مختصر تھا۔
اسی لمحے دروازے پردستک ہوئی۔ وہ قدرے چونک اٹھا۔

“ہوں ۔ کون ہے؟ آجاؤ”۔
دروازہ کھلا اور ضوفشان اندر آگئی۔

“اسلام علیکم “۔ وہ وہیں کھڑے کھڑے مسکرائی۔
“آہا۔وعلیکم السلام”.
“ابھی ابھی ہمیں پتا چلا کہ آپ آئے ہوئے ہیں”۔ سمندر خان پیاسے باتیں کر رہا تھا۔
“آپ کب آئے ؟ ہم سے کیوں نہیں ملے؟” وہ بڑی معصوم اداسے پوچھ رہی تھی ۔
“بس ذرا مصروف تھا۔ آپ سنائیے ۔ کیا حال چال ہیں” ؟ اس نے فائلیں ایک طرف سرکا دیں۔
“ایسے ہی کھڑے کھڑے سنادیں” ۔ وہ شرارت سے مسکرائی۔ میرون شرٹ ،سیاہ پینٹ اور سیاہ چمکتے شوز میں وہ بہت تروتازہ اور کلی کھلی لگ رہی تھی۔
“نہیں نہیں آئے ۔ادھر بیٹھے” ۔ وہ بھی جواب مسکرایا۔
“پچھلی مرتبہ بھی آپ ہمیں لانگ ڈرائیو پر لے کر نہیں گئے تھے جبکہ پرامس کیا تھا”۔ وہ ایک کرسی پر بیٹھ کہ بولی ۔
” سوری ۔جلدی میں تھا”۔ اس نے فورا معذرت کی۔
“جی نہیں ، صرف سوری سے کام نہیں چلے گا “۔ وہ بڑے ناز سے گویا ہوئی ۔
” پھر ؟” وہ مسکرانے لگا۔
” پھر یہ کہ اس مرتبہ آپ جلدی میں نہیں ہوں گے اور اپنا پرامس۔ نوبل پرامس پورا کرینگے۔ اوکے” ۔ وہ کھلکھلائی
” اوکے” ۔ وہ بھی ہنس دیا۔
“باری بھائی“۔ وہ کچھ سوچ رہی تھی۔

Dive into the Depths of Emotion and Discovery with ‘Dil Deya Dehleez By Riffat Siraj: A Tale of Love, Identity, and the Life Journey Within.

Dil Deya Dehleez By Riffat Siraj in Pdf

Dil Deya Dehleez By Riffat Siraj

ناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈکرنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں

👇

or

ناول کوپڑھنے کے لیےیہا ں کلک کریں

👇

Novel Galaxy is a world of Urdu novels based on social issues, rude heroes novels, Urdu revenge base novels, Urdu E-book, Urdu digest, Urdu horror and thriller novels, etc. All novels are also available online and in PDF form.

Top Categories of Urdu Novels 

 Here, you will find a list of Urdu novels from all categories that can easily be downloaded in PDF format and saved into your devices/mobile with just one click.

There’s no content to show here yet.

You might also like these NOVELS

Leave a Comment