Dil e Atish by Kainat Zahra

Posted on

Dil e Atish by Kainat Zahra complete Urdu novel based on social issues, age differences, cousin marriage, romantic, family system-based, kidnapping-based, funny, contract marriage, forced marriage, army-based books, etc.

نہیں نہیں نہیں آپ یہ سوچ بھی کیسے سکتی ہیں اماں وہ زور سے پیر پٹختی ہوئی بیڈ پہ بیٹھ گئی کیوں نہیں سوچ سکتی شروع سے تم دونوں کا رشتہ طے تھا یہ کوئی نئی بات تو نہیں ہے ” ایسارشتہ جس کا ہمیں علم تک نہیں تھا ۔

ہاں تو بچوں کو ایسی باتیں بتائی بھی نہیں جاتیں ” اماں نے اپنی طرف سے صفائی پیش کی۔ ہائے اللہ اماں میں کیسے اس سے شادی کرلوں جو مجھے زہر لگتا۔ ” دیکھو عرونہ یہ سب بڑوں کے فیصلوں کو تمہیں ماننا ہو گا” اماں اس کو سمجھارہی تھیں۔

میں خود بات کر لوں گی ان بڑوں سے ۔… عرونہ غصے میں سب کہہ رہی تھی۔ خود توان کی شادیاں ان کے بڑوں نے کر کے ان کی زندگیاں تباہ کر دی اور اب وہ سب بڑے میرے سے بدلہ لے رہے ہیں“ عمرو نہ تمیز سے بات کرو”

اماں نے عرونہ کو ڈانٹا۔ قرار اتنا اچھالڑ کا پیارا بھی ہے مسلئہ کیا ہے آخر ؟” اماں اب تنگ آگئی تھیں۔ اماں۔۔۔۔ اماں آپ سمجھ نہیں رہی ہیں میری اس سے بنتی ہی نہیں ہے۔ ” عرونہ اب ماں کودونوں کندھوں سے پکڑ کر بڑے تحمل سے کہ رہی تھیں۔

ہاں تم ہی میری ماں ٹھہری بتاؤ مجھے کیا سمجھوں؟ اماں اب کے بگڑے ہوئے لہجے میں بولیں۔ دیکھیں اماں مجھے جہان سکندر حیسالڑکا چاہیے جو بن کہے میری بات سمجھ لے۔ ” ہائے ہائے لڑکی زبان کو لگام دے یہ جہان سکندر کون ہے ؟”

Dive into the Depths of Emotion and Discovery with ‘Dil e Atish’ by Kainat Zahra: A Tale of Love, Identity, and the Life Journey Within.

Dil e Atish by Kainat Zahra in Pdf

Dil e Atish by Kainat Zahra

ناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈکرنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں

👇

or

ناول کوپڑھنے کے لیےیہا ں کلک کریں

👇

Novel Galaxy is a world of Urdu novels based on social issues, rude heroes novels, Urdu revenge base novels, Urdu E-book, Urdu digest, Urdu horror and thriller novels, etc. All novels are also available online and in PDF form.

Top Categories of Urdu Novels 

 Here, you will find a list of Urdu novels from all categories that can easily be downloaded in PDF format and saved into your devices/mobile with just one click.

There’s no content to show here yet.

You might also like these NOVELS

Leave a Comment