Dilam Barat Tang Shuda By Zaid Zulfiqar

Posted on

Dilam Barat Tang Shuda By Zaid Zulfiqar complete Urdu novel based on social issues, age differences, cousin marriage, romantic, family system-based, kidnapping-based, funny, contract marriage, forced marriage, army-based novels, etc.

Dive into the Depths of Emotion and Discovery with ‘Dilam Barat Tang Shuda’ By Zaid Zulfiqar: A Tale of Love, Identity, and the Journey Within.

Dilam Barat Tang Shuda By Zaid Zulfiqar Complete Urdu Novel

” موبائل کو اپنے ساتھ قبر میں لیکر جانا چاہتے ہو کیا ؟؟؟ ” وہ اپنی بڑی بڑی سیاہ آنکھوں سے اسے گھورتی پوچھ رہی تھی۔ ” روپے پیسے سے اتنا بھی کیا پیار کرنا کہ جان جاۓ پر جیب سے دمڑی نا جاۓ۔

وہ تو میرے خیال سے اناڑی قسم کے ڈاکو تھے جو خالی لاتوں مکوں سے کام چلا کر بھاگ گئے۔ کوئی اصل ڈکیت ہوتا تو تمہاری ہٹ دھرمی دیکھ کر سیدھا کھوپڑی میں گولی مارتا ” وہ بولتی چلی گئی تھی۔ ارسلان نے اسکے گھنگھریالے پالوں کی لٹ کو بارش کے پانی سے بھیگا پایا تھا۔

” قسم لے لو میرے پاس فون نہیں تھا ” ” جھوٹ مت بولو۔ آج کے دور میں کس کے پاس موبائل نہیں ہے ؟ کھانے کو روٹی ہو نا ہو جیب میں ٹچ سکرین والا فون ضرور ہوتا ہے ” وہ اب بھی یقین کرنے کو تیار نہیں تھی۔ ارسلان کا شک یقین میں بدلا تھا۔

اسی لئیے وہ اسکی مدد کرنے کو تیار ہوئی تھی کہ بدلے میں کچھ بھی ماٹھ لے گی۔ چور تو وہ بھی تھی بس انداز الگ تھا۔ ” مجھے تم اعلیٰ قسم کا فقرا سمجھ لو۔ میرے پاس نا تو کھانے کو روٹی ہے اور نا ہی جیب میں ٹچ سکرین والا فون۔ انہیں مجھے دیکھ کر غلط فہمی ہو گئی ہو گی

” وہ اسے بغور دیکھتی رہی ” یا پھر شائد چوروں کا بھی سٹینڈرڈ گر گیا ہے ” ” نظر بھی کمزور ہو سکتی ہے بیچاروں کی ” اس نے لمبی سانس بھر کر اپنے گھنگھریالے بالوں کو کان کے پیچھے اُڑسا ” خیر نظر کا تو یقیناً مسئلہ نہیں ہوگا۔ تمہارے کپڑوں اور جوتوں کو دیکھ کر تمہیں کوئی بھی موٹی مرغی ہی سمجھے گا۔ “

Dilam Barat Tang Shuda By Zaid Zulfiqar in Pdf

Dilam Barat Tang Shuda By Zaid Zulfiqar

Dilam Barat Tang Shuda By Zaid Zulfiqar In Pdf Form

ناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈکرنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں

👇

or

ناول کوپڑھنے کے لیےیہا ں کلک کریں

👇

Novel Galaxy is a world of Urdu novels based on social issues, rude heroes novels, Urdu revenge base novels, Urdu E-book, Urdu digest, Urdu horror and thriller novels, etc. All novels are also available online and in PDF form.

Top Categories of Urdu Novels 

 Here, you will find a list of Urdu novels from all categories that can easily be downloaded in PDF format and saved into your devices/mobile with just one click.

You might also like these NOVELS

Leave a Comment