Dilon Ka Chain By Kaina Zahra Season 1

Posted on

Dilon Ka Chain By Kaina Zahra Season 1 complete Urdu novel based on social issues, age differences, cousin marriage, romantic, family system-based, kidnapping-based, funny, contract marriage, forced marriage, army-based books, etc.

“میں جانتی ہوں یہ سب کس نے کروایا ہے…. یہ سب احمد نے کروایا ہے لیکن وہ نہیں جانتا کہ اس کو مجھ سے دشمنی کتنی مہنگی پڑ سکتی ہے….” ساجدہ اپنے گھر کے لان میں بیٹھی چائے کے گھونٹ لیتی ہوئی کہہ رہی تھی۔ اس کے سامنے اس کا بیٹا احمر اور اس کی بیوی بیٹھے تھے۔ “ لیکن امی ہم اب کیا کریں گے؟ “ احمر نے چائے کا کپ میز پر رکھتے ہوئے کہا۔

“ تو پھر کرو…. کس چیز کا انتطار کر رہے جب میں جیل چلی جاؤں گی تب کچھ کرو گے۔” ساجدہ نے انتہائی غصے میں کہا۔ “ نہیں امی میں آج ہی کچھ کرتا ہوں آپ بس فکر نہ کریں…. آپ کا بیٹا ہے نہ… “ “ تم کہاں جا رہی ہو؟” ساجدہ نے دعا کو باہر کی طرف جاتے ہوئے دیکھا تو کہا۔ “ میں جہاں بھی جاؤں آپ لوگوں سے میرا کوئی تعلق نہیں سنا آپ نے…” “ تم امی کے آگے….. احمر بولنے لگا تھا تو ساجدہ نے اسے ٹوکا۔ “ احمر اسے اپنی مرضی کرنے دو

…. جاؤ جہاں جانا ہے۔” دعا وہاں سے چل دی۔ “ پر امی۔۔۔ ساجدہ نے ہاتھ اٹھا کر اس کو ٹوکا۔ “ اس کو اس طرح مت روکو اس کا پیچھا کرو کہاں جاتی کس سے ملتی ہے۔۔” “ جی ٹھیک ہے امی…. “ “ احمر اس احمد کو کال لگاؤ….” جی امی احمر نے کال ملائی۔ “ احمد تم نے اپنی بہو اور بیٹے کو سب بتایا ہے نا… اب تم صرف اپنی بربادی دیکھو گے سنا تم نے…” ساجدہ نے فون کان ساتھ لگاتے کہا۔ “ کون!؟ اور کیا کہہ رہی ہو؟” مخالف ایک عورت کی آواز تھی۔

Dive into the Depths of Emotion and Discovery with ‘Dilon Ka Chain’ By Kaina Zahra Season 1: A Tale of Love, Identity, and the Life Journey Within.

Dilon Ka Chain By Kaina Zahra Season 1 in Pdf

Dilon Ka Chain By Kaina Zahra Season 1

ناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈکرنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں

👇

or

ناول کوپڑھنے کے لیےیہا ں کلک کریں

👇

Novel Galaxy is a world of Urdu novels based on social issues, rude heroes novels, Urdu revenge base novels, Urdu E-book, Urdu digest, Urdu horror and thriller novels, etc. All novels are also available online and in PDF form.

Top Categories of Urdu Novels 

 Here, you will find a list of Urdu novels from all categories that can easily be downloaded in PDF format and saved into your devices/mobile with just one click.

You might also like these NOVELS

Leave a Comment