Do Dill by Amna Mehmood

Posted on

Do Dill by Amna Mehmood complete Urdu novel based on social issues, age differences, cousin marriage, romantic, family system-based, kidnapping-based, funny, contract marriage, forced marriage, army-based novels, etc.

Dive into the Depths of Emotion and Discovery with ‘Do Dill’ by Amna Mehmood: A Tale of Love, Identity, and the Journey Within.

Do Dill by Amna Mehmood Complete Urdu Novel

تم خود کو کیا سمجھتے ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟ مجھے تم سے محبت ہے ۔ اس نے چیخ کر کہا ہو گی ___ وہ شانے اچکا کر جانے لگا ہو گی سے کیا مطلب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ؟؟؟ مجھے تم سے محبت ہے. وہ اُس کا گریبان پکڑ کر چلائی. اور زور سے چلاؤ اتنے زور سے کے سارا گاؤں سنے پھر میں یقین کروں گا ___ اس نے اپنا گریبان چھڑاتے ہوئے نرمی سے طنز کیا جس پر وہ بجھ سی گئی کیوں کیا ہوا

___ ختم ہو گئی محبت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ؟؟؟ وہ اس کا جھکا سر دیکھ کر ہنسا بی بی یہ محبت تمہارے بس کی بات نہیں. محبت چھپ چھپ کر نہیں ہوتی. یہ جو تم مجھ سے کرتی ہو نااااااا ____ چوری چھپے ۔ یہ گناہ ہے گناہ _____ جسے تم محبت کہتی ہو ۔ اور معزرت میں اس گناہ میں تمہارا ساتھ نہیں دے سکتا. وہ جانے کے لیے پلٹا جس دن سب کے سامنے مجھ سے محبت کا اقرار کر سکو اس دن آنا. میں چٹان کی طرح تمہارے ساتھ کھڑا ہوں گا۔ مگر یوں چوری چھپے نہی

ں۔ سنو ہمارے خاندان میں باہر شادی کا رواج نہیں ۔میں مجبور ہوں۔ وہ مدہم آواز میں بولی جیسے خود سے بھی شرمندہ ہو ” حیرت ہے آپ کے خاندان می باہر شادی کرنے کی اجازت نہیں مگر مُحبت کی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟ ” میں آپ کی بہادری کی داد دیتا ہوں۔ اس نے تالی بجائی اور طنزاً مسکراتا ہوا چل پڑا۔ ” فرق تھا ہم دونوں کی مُحبت میں ، مُجھے اُس سے ہی تھی اور اُسے مُجھ سے بھی تھی!۔ ” وہ اس کی پشت کو دھندلی آنکھوں سے دیکھتے ہوئے سوچنے لگی۔

Do Dill by Amna Mehmood in Pdf

Do Dill by Amna Mehmood In Pdf Form

ناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈکرنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں

👇

DIRECT Download LINK

or

ناول کوپڑھنے کے لیےیہا ں کلک کریں

👇

Novel Galaxy is a world of Urdu novels based on social issues, rude heroes novels, Urdu revenge base novels, Urdu E-book, Urdu digest, Urdu horror and thriller novels, etc. All novels are also available online and in PDF form.

Top Categories of Urdu Novels 

 Here, you will find a list of Urdu novels from all categories that can easily be downloaded in PDF format and saved into your devices/mobile with just one click.

You might also like these NOVELS

Leave a Comment