Eid Ka Khas Milan By Aiman Khan

Posted on

Eid Ka Khas Milan By Aiman Khan complete Urdu novel based on social issues, age differences, cousin marriage, romantic, family system-based, kidnapping-based, funny, contract marriage, forced marriage, army-based books, etc.

وہ غصے سے آگ بگولا ہو رہی تھی اسے اس کی ہاتھ لگانے والی حرکت سرایت سے یاد آئی تھی اور ایک منٹ میں اس کا غصے کا گراف بڑھا تھا۔ ” کہا تھا مس کہ ہمت کی کبھی مت پوچھنا کیونکہ ہمت تو رزم راجپوت میں اتنی ہے کہ تمہاری جیسی نازک مزاج لڑکی ایک لمبے میں مسلی جائے گی۔” اس نے اپنی انگلیوں کی پوروں کو اپنے انگھوٹے سے چھو کر اسے دیکھایا تھا۔ نازک مزاج سمجھنے کی غلطی مت کرنا مسٹر ایکس۔ وائی زی کیونکہ یہی نازک مزاج لڑکی تمہارا وہ وہ حال کرے گی نہ کہ اسے نازک . اس نے اپنے نوٹس لمہوں میں –

مزاج کہنے : سمیٹے تھے اور اٹھ کے پر تمہاری زبان صدا . کھڑی ہوئی تھی۔ ا پچھتاتی رہے رہے گی۔” “آئی لائک اٹ ڈئیر تمہارے ساتھ مقابلے میں مزہ آئے گا۔” اس نے اپنی شہادت کی انگلی اس کے گال پر پھیری تھی ا ابہانے فوری اپنا چہرہ پیچھے کیا تھا اور غصیلی نگاہوں سے اسے گھورا تھا۔ جسٹ شٹ اپ یو بلڈی ایڈیٹ ہاوڈئیر یو ٹچ می؟” وہ شعلہ جوار بنی ہوئی اس پر برس رہی تھی ارد گرد کے سٹوڈنٹس رک کر ان دونوں کا تماشہ دیکھ رہے تھے۔ ہا ہا سویٹ ہارٹ بہت کڑوی ہو تم ویسے۔” اس نے خباثت سے ایک آنکھ دبائی تھی الویرا بھی تب تک کینٹین سے آچکی تھی ابہانے اس کا ہاتھ تھاما تھا اور تیزی سے وہاں سے نکلی تھی۔ غصے سے اس کا تنفس بگڑ رہا تھا

Dive into the Depths of Emotion and Discovery with ‘Eid Ka Khas Milan’ By Aiman Khan: A Tale of Love, Identity, and the Life Journey Within.

Eid Ka Khas Milan By Aiman Khan in Pdf

Eid Ka Khas Milan By Aiman Khan

ناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈکرنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں

👇

or

ناول کوپڑھنے کے لیےیہا ں کلک کریں

👇

Novel Galaxy is a world of Urdu novels based on social issues, rude heroes novels, Urdu revenge base novels, Urdu E-book, Urdu digest, Urdu horror and thriller novels, etc. All novels are also available online and in PDF form.

Top Categories of Urdu Novels 

 Here, you will find a list of Urdu novels from all categories that can easily be downloaded in PDF format and saved into your devices/mobile with just one click.

You might also like these NOVELS

Leave a Comment