Ek hai afat by bint e hawa season 1

Posted on

Ek hai afat by bint e hawa season 1 complete Urdu novel based on social issues, age differences, cousin marriage, romantic, family system-based, kidnapping-based, funny, contract marriage, forced marriage, army-based books, etc.

سوری ۔۔۔۔۔۔ رات کھانا کھانے کے بعد جب رشی کمرے میں آئ تو حیران رہ گئ اسکے پورے کمرے میں غبارے لگے ہوئے تھے جن پہ سوری لکھا تھا اور بیڈ کے درمیان گلابی رنگ کی شیٹ میں بہت ہی خوبصورت سا پیکٹ پڑا تھا جس میں کوئ گفٹ پیک تھا شاید ۔۔۔۔ اس پہ بھی سوری رشی لکھا ہوا تھا۔۔۔۔۔ سوری یار تمہیں بہت تنگ کرتا ہوں نا مجھے اپنی غلطی کا احساس ہو چکا ہے۔۔۔۔

عارب نے سامنے آتے ہی کان پکڑ کے کہا تو رشی بے ہوش ہوتے ہوتے بچی کہ عارب اور معافی وہ بھی اتنے اچھے انداز میں۔۔۔۔۔ اٹس اوکے رشی نے مسکرا کے کہا تو عارب دل ہی دل میں بہت ہنسا۔۔۔۔۔ اچھا گفٹ تو دیکھوں میں بہت پیاری چیز تمھارے لیئے لی ہے۔۔۔۔۔۔ عارب نے مسکراتے ہوئے کہا تو رشی جلدی سے بیڈ پہ بیٹھی اور گفٹ گود میں رکھ کے کھولنے لگی۔۔۔۔۔۔ آہہہہہہہہہہہہہہ ماماااااااااا جیییییییییی۔۔۔۔۔۔۔ جیسے ہی رشی نے گفٹ کھولا ایک موٹا سا چوہا چھلانگ لگا کہ رشی کی گود میں آیا… چینخ مارتی رشی بیڈ سے دوسری طرف کودی جب کے چوہا بھی اسکی مردوں کو جگانے والی چینج سن کے کچھ پل تو بہرہ ہو گیا مگر ہوش آتے ہی بیڈ کے نیچے بھاگ گیا۔۔۔۔۔۔ رشی کی حالت دیکھ کے عارب ہنس ہنس کے لوٹ پوٹ ہوگیا۔۔۔۔۔

کیا ہوا رشی؟۔۔۔۔ رشی کی چینخ سن کے عازب بھاگ کے اسکے کمرے میں آیا اور پریشانی سے پوچھا باقی سب بھی بھاگ کے آئے کہ پتا نہیں کونسی آفت آن پڑھی ہے مگر سب بھول گئے تھے کہ رشی اور عارب سے بڑی کونسی آفت نے اور آنا ہے.. بھااااآائ چوہاااااا۔۔۔۔۔۔۔ رشی نے روتے ہوئے بیڈ کے نیچے ہاتھ سے اشارہ کیا جبکہ عارب وہاں عازب کو دیکھ کے غائب ہو چکا تھا۔۔۔۔۔۔ حد ہوگئ ہے ایک پل سکون نہیں ہے یہاں لوگ گھر آتے ہیں کہ سکون سے سو سکے جبکہ مجھے گھر آتے ہی لگتا ہے چڑیا گھر میں آگیا ہوں۔۔۔۔۔ شازیب جو پوری رات درد کی وجہ سے سو نا سکا ابھی دوا لے کے سویا تھا مگر رشی کی چینخ پہ آنکھ کھل گئ اور وہ بھی بھاگ کے باہر آیا

Dive into the Depths of Emotion and Discovery with ‘Ek hai afat by bint e hawa season 1: A Tale of Love, Identity, and the Life Journey Within.

Ek hai afat by bint e hawa season 1

Ek hai afat by bint e hawa season 1

ناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈکرنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں

👇

or

ناول کوپڑھنے کے لیےیہا ں کلک کریں

👇

Novel Galaxy is a world of Urdu novels based on social issues, rude heroes novels, Urdu revenge base novels, Urdu E-book, Urdu digest, Urdu horror and thriller novels, etc. All novels are also available online and in PDF form.

You might also like these NOVELS

Leave a Comment