Ek Thi Misaal by Rukhsana Adnan

Posted on

Ek Thi Misaal by Rukhsana Adnan complete Urdu novel based on social issues, age differences, cousin marriage, romantic, family system-based, kidnapping-based, funny, contract marriage, forced marriage, army-based novels, etc.

Dive into the Depths of Emotion and Discovery with ‘Ek Thi Misaal by Rukhsana Adnan: A Tale of Love, Identity, and the Journey Within.

Ek Thi Misaal by Rukhsana Adnan Complete Urdu Novel

’’پاپا … مما … شادی کر رہی ہیں … احسن انکل سے۔ وہ اچھے ہیں۔ … بہت … مگر پاپا! وہ آپ تو نہیں۔‘‘ مثال باپ کے چہرے پر اپنے ننھے منھے پھیرتے ہوئے آنکھوں میں نمی لیے سونے سے پہلے کہہ رہی تھی۔ ’’کاش میں اپنی بیٹی کو اس امتحان میں کبھی نہ ڈالتا۔‘‘ وہ رونا چاہتا تھا۔ مثال کو تسلی دینا چاہتا تھا کہ ایسا کچھ نہیں ہو گا۔

مگر وہ کچھ بول ہی نہیں سکا۔ بس ٹکر، ٹکر مثال کو دیکھتا رہا۔ ’’پاپا! کیا وہ دوسری شادی کر لیں گی۔ پھر … میں کہاں جاؤں گی؟‘‘ وہ نیند سے پہلے معصومانہ لہجے میں سوال کر رہی تھی اور آج عدیل کے پاس اس کے کسی سوال کا جواب نہیں تھا۔ وہ ایسا ہر حق خود کھوچکا تھا۔ جس سے وہ بشریٰ کو ایسا کوئی بھی قدم اٹھانے سے روکے، جس سے مثال کی نفسیات پر، اس کی ذات پر اتنے بڑے اثرات پڑیں۔

’’پاپا … آپ مما سے پھر شادی کر لیں۔ ہم سب پھر ایک ساتھ رہنے لگیں … کیا ایسا نہیں ہو سکتا؟‘‘ اس کا معصوم ذہن یہی حل نکال سکا تھا۔ عدیل پھر بھی کچھ نہیں کہہ سکا، بس دیکھتا رہا۔ مثال جیسے اپنے ہی سوالوں کی بازگشت سنتے سنتے تھک گئی۔ اس نے پلکیں موند لیں اور ذرا دیر میں بچپن کی معصوم نیند اس پر طاری ہو گئی۔ عدیل اس کے پاس گم صم سا بیٹھا رہا۔ وہ تو دن بھر یہی سوچتا رہا تھا کہ وہ مثال کو بشریٰ سے چھین لے گا،

تو وہ ایک بار پھر برباد ہو جائے گی۔ تباہ ہو جائے گی۔ اسے خوب مزہ ملے گا عدیل سے علیحدگی کا۔ مگر اس نے تو ایک بار بھی نہ تو فون کیا، نہ مثال کو لینے آئی۔ ’’کیا میں نے مثال کو یہاں لا کر اس کے دل کی مراد پوری کر دی، کیا وہ یہی چاہتی تھی؟‘‘ اس کا دماغ جیسے اس سوال کو سوچتے ہوئے ٹھٹک سا گی

ا۔ ’’وہ دوسری شادی کر رہی ہے، اسے اب مثال کی کیا پروا، وہ نئی زندگی میں اسے تو ایک وبال ہی سمجھے گی نا۔‘‘ میں نے مثال کو یہاں لا کر اس کے دل کی خوشی پوری کر دی۔ یہ خیال اور بھی سکون برباد کر دینے والا تھا۔ اس کا جی چاہا، ابھی اور اسی وقت مثال کو اٹھا کر وہیں چھوڑ آئے جہاں سے لے کر آیا تھا۔ اور بشریٰ کبھی بھی دوسری شادی کی خواہش پوری نہ کر سکے۔ وہ مٹھیاں بھینچے کمرے میں ٹہل رہا تھا۔

Ek Thi Misaal by Rukhsana Adnan in Pdf

Ek Thi Misaal by Rukhsana Adnan

Ek Thi Misaal by Rukhsana Adnan In Pdf Form

ناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈکرنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں

👇

or

ناول کوپڑھنے کے لیےیہا ں کلک کریں

👇

Novel Galaxy is a world of Urdu novels based on social issues, rude heroes novels, Urdu revenge base novels, Urdu E-book, Urdu digest, Urdu horror and thriller novels, etc. All novels are also available online and in PDF form.

Top Categories of Urdu Novels 

 Here, you will find a list of Urdu novels from all categories that can easily be downloaded in PDF format and saved into your devices/mobile with just one click.

You might also like these NOVELS

Leave a Comment