Faraib E Chasham By Umaima Khan Season 1

Posted on

Faraib E Chasham By Umaima Khan Season 1 complete Urdu novel based on social issues, age differences, cousin marriage, romantic, family system-based, kidnapping-based, funny, contract marriage, forced marriage, army-based books, etc.

گاڑی حیدرآباد کے حدود میں داخل ہوتی گاؤں کی کچی سڑک پر رواں دواں تھی۔۔۔ صیغم کے ساتھ بیٹھی مرال باقاعدہ کانپ رہی تھی۔۔۔۔ خوف کے مارے ہونٹوں پر قرآنی آیات کا ورد جاری تھا،،، اور صیغم اسکا خوف دیکھ کر ماتھا پیٹ کر رہ گیا۔۔۔۔۔ حویلی کے سامنے جھٹکے سے گاڑی رکی تو مرال کا دل اچھل کر حلق میں آیا۔۔۔ “” اترو “” گاڑی بند کر کے وہ اسکو بولا جو حویلی کے گیٹ کو دیکھ کر سیٹ کے ساتھ جڑ کر بیٹھ گئ تھی۔۔

۔۔ صیغم نفی میں سر ہلاتا اسکی طرف آ کر دوازہ کھولنے لگا ۔۔۔۔ “” اترو بھی اب “” چڑتے ہوئے ایک بار پھر کہا،،، لیکن وہ ٹس سے مس نہ ہوئ۔۔۔ “” میں اٹھا کے بھی لے جا سکتا ہوں،،، کیونکہ ہم یہاں میاں بیوی کا ڈرامہ رچانے والے ہیں۔۔۔ “” اسکی بات سن کر وہ سیکنڈ کے ہزارویں حصے میں اچھل کر باہر آئ۔۔۔ ایک خونخوار گھوری سے نوازتی اندر کی طرف بڑھنے لگی،،، لیکن پھر رک گئ،

،، صیغم مسکراہٹ چھپاتا اسکے پیچھے چل دیا۔۔۔ وہ سر جھکائے اسکے ساتھ ساتھ چلنے لگی۔۔۔۔۔ “” صیغم کمال “” اپنا شناختی کارڈ گارڈ کی طرف بڑھاتے ہوئے تعارف کروایا۔۔۔۔۔ مرال اپنے دوپٹے سے منہ لپیٹ چکی تھی۔۔۔۔ سیکیورٹی چیکنگ کے بعد دونوں کو اندر جانے کی اجازت دی گئ۔۔۔۔ “” راستہ بتاؤ کہاں جانا ہے”” اسکو ہنوز اپنے پیچھے چلتا دیکھ کر صیغم چڑتے ہوئے بولا۔۔۔

“” مجھے نہیں پتا “” جھنجھلاتے ہوئے بولتی وہ صیغم کمال کو زچ کر گئ۔۔۔۔ ملازم سے راستہ پوچھتا وہ مہمان خانے کا رخ کر گیا۔۔۔۔۔ مرال تو باقاعدہ کانپ رہی تھی۔۔۔۔ “” نقاب اتار دو “” اسکو ہنوز دوپٹہ لپیٹے دیکھ کر کہا ۔۔۔۔ خلاف معمول وہ اسکی بات مان کر دوپٹہ ہٹا گئ۔۔۔ سرمئ آنکھوں میں خوف کے ڈورے تھے۔۔۔۔۔ “

” مرال “” زوار آفندی کی حیرت میں ڈوبی آواز سن کر مرال اپنی جگہ سے اٹھ کھڑی ہوئی۔۔۔۔ البتہ صیغم اپنی جگہ پر ٹانگ پر ٹانگ جمائے بیٹھا رہا۔۔ “” ماموں سائیں “” محض لب پھپھڑائے تھے،،، انکی نگاہوں میں چھپا سوال دیکھ کر رہی سہی ہمت بھی جواب دے گئ۔۔۔ “” افضل سب گھر والوں کو بلا کر لاؤ۔۔۔ اور ملازموں کو یہاں آنے سے منع کر دو،،، ایک منٹ کے اندر اندر۔۔ “

Dive into the Depths of Emotion and Discovery with ‘Faraib E Chasham’ By Umaima Khan Season 1: A Tale of Love, Identity, and the Life Journey Within.

Faraib E Chasham By Umaima Khan Season 1 in Pdf

Faraib E Chasham By Umaima Khan Season 1

ناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈکرنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں

👇

or

ناول کوپڑھنے کے لیےیہا ں کلک کریں

👇

Novel Galaxy is a world of Urdu novels based on social issues, rude heroes novels, Urdu revenge base novels, Urdu E-book, Urdu digest, Urdu horror and thriller novels, etc. All novels are also available online and in PDF form.

Top Categories of Urdu Novels 

 Here, you will find a list of Urdu novels from all categories that can easily be downloaded in PDF format and saved into your devices/mobile with just one click.

There’s no content to show here yet.

You might also like these NOVELS

Leave a Comment