Faraib E Chasham By Umaima Khan Season 2

Posted on

Faraib E Chasham By Umaima Khan Season 2 complete Urdu novel based on social issues, age differences, cousin marriage, romantic, family system-based, kidnapping-based, funny, contract marriage, forced marriage, army-based books, etc.

“” اچھا لگ رہا ہے نہ سب؟ “” اسکے ساتھ چلتے وہ ٹینٹ کی طرف بڑھنے لگی۔ چہرے پر خوشی کا بسیرا تھا۔ “” بہت “” اسے دیکھتے کہا تھا،، جبکہ وہ الجھ کر رہ گئ کہ کہا کس کو ہے۔ “” میں اس سب کی بات کر رہی ہوں “” اسکی نظروں کا ارتکاز خود پر محسوس کرتے باور کروایا۔ “” میں بھی اس سب کی ہی بات کر رہا ہوں،، نجانے لوگوں کو خوش فہمی کیوں ہو جاتی ہے؟ “

” ، لیکن وہ جانتی تھی کہ ساتھ کھڑا شخص اسی کے متعلق بات کر رہا تھا۔ “” کہتے ہیں لوگوں کو اپنے راز نہیں بتانے چاہیے، کیونکہ لوگ بڑے خود غرض ہوتے ہیں۔ اب تم نے اپنی محبت کا راز بتا دیا مجھے،،، اسے میری خود غرضی سمجھو یا عقلمندی لیکن تمہاری بات گھمانے کے باجود جان لیتی ہوں کہ

تمہاری ہر بات کا آغاز مرحا کمال ہے اور ہر بات کا اختتام بھی صرف مرحا کمال ہے۔ “” مغرور سے انداز میں کہتے اپنا سبز دوپٹہ سر پر صحیح سے ٹکایا،،، جبکہ کندھے پر پڑی مختلف رنگوں سے مزین شال پھسل پھسل کر نیچے ڈھلک رہی تھی۔۔ “” اسے میں تمہاری خود غرضی نہیں عقلمندی سمجھوں گا مرحا عالیہان آفندی۔ “” اسکے نام کی تصیح کرتے وہ زرا تیز قدم اُٹھانے لگا تھا۔

جبکہ وہ پل بھر کیلئے رکی،، لیکن پھر مسکراتے ہوئے اسکے ساتھ قدم سے قدم ملانے لگی۔ ۔ “” اہمممم، اہممممم اتنا وثوق سے کیسے کہہ سکتے ہو ؟ “” وہ شاید اسے تنگ کرنے کے موڈ میں تھی۔۔ “” کیونکہ میں جانتا ہوں مرحا عالیہان خود غرض تو بالکل بھی نہیں ہو سکتی۔ نا ممکن۔ “” دونوں نے اپنے قدم روکے کیونکہ گاؤں کے بچے آگے پیچھے بھاگ رہے تھے۔

وہ مسکراتے ہوئے انکو دیکھتے رہے،،، جبکہ چند قدم کے فاصلے پر چلتا راجو بچوں کو ہٹانے کی غرض سے آگے بڑھا۔ “” رکو! اسکی ضرورت نہیں ہے۔”” عالیہان اسکی حرکت بھانپتا ٹوک گیا،، جبکہ وہ سر ہلاتا واپس مڑ گیا۔ “” بچپن سب سے حسین عمر ہوتی ہے، خوشیاں پیسوں کی محتاج نہیں ہوتیں،، نہ کوئ احساس کم تری نہ ہی امیر غریب کا فرق۔ “” کھوئے کھوئے سے لہجے میں بچوں کے جھرمٹ کو دیکھا تھا۔ “” یہ تو ہے “” کندھے اچکاتے اتفاق کیا۔

Dive into the Depths of Emotion and Discovery with ‘Faraib E Chasham’ By Umaima Khan Season 2: A Tale of Love, Identity, and the Life Journey Within.

Faraib E Chasham By Umaima Khan Season 2 in Pdf

Faraib E Chasham By Umaima Khan Season 2

ناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈکرنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں

👇

or

ناول کوپڑھنے کے لیےیہا ں کلک کریں

👇

Novel Galaxy is a world of Urdu novels based on social issues, rude heroes novels, Urdu revenge base novels, Urdu E-book, Urdu digest, Urdu horror and thriller novels, etc. All novels are also available online and in PDF form.

Top Categories of Urdu Novels 

 Here, you will find a list of Urdu novels from all categories that can easily be downloaded in PDF format and saved into your devices/mobile with just one click.

There’s no content to show here yet.

You might also like these NOVELS

Leave a Comment