Gasik By Zaid Zulifiqar

Posted on

Gasik By Zaid Zulifiqar complete Urdu novel based on social issues, age differences, cousin marriage, romantic, family system-based, kidnapping-based, funny, contract marriage, forced marriage, army-based books, etc.

کسی بھی انسان کے ساتھ موت کے علاوہ بدترین کیا سکتا ہے ؟؟؟ مہلک ترین بیماری تم کیا سوچ سکتے ہو ؟؟؟ کیسی ایذا کو تم درد کی آخری حد مانو گے ؟؟ کیسی بربادی دیکھو گے تو کہو گے کہ ہاں یہی ہوتی ہے بربادی ؟؟؟؟ کسی کے ساتھ برے سے برے کیا ممکن ہے ؟؟؟؟؟؟ ہاتھ پاؤں صحیح سلامت تھے پر ان میں جان نہیں بچی تھی۔ وہ معذور تھا نہیں پر بن گیا تھا۔

دنوں میں وہ بستر سے جا لگا۔ ہر وقت کی ہاۓ ہاۓ۔ جسمانی اور ذہنی اذیت اور ساتھ مالی تکالیف بھی۔ سارا جمع جتھا اس کی بیماری پہ لگ گیا۔ دونوں بھائی بھی اپنی سیونگز اس پہ لٹا چکے تھے۔ اسکا اپنا کاروبار صفر ہو چکا تھا۔ اسکی ایذا وہیں کی وہیں تھی۔ ہر دوا بے اثر ہی رہی تھی۔

ماہین نے اسکے لئیے ہر اذیت چنی تھی پر موت نہیں۔ وہ مر جاتا تو سب ختم ہو جاتا لیکن اب زندہ بھی تھا تو اسے کیا مل گیا تھا ؟؟؟؟؟ ” زیاد کی طبیعت بہت خراب ہے، کل بھی دو بار اسے لیکر گۓ ہیں تایا ابو اور بھائی ” ” جیسی کرنی ویسی بھرنی ” مریم نے اسے بغور دیکھا۔ ” ایک بات بتاؤ گی ؟؟؟ ” ماہین اسے دیکھنے لگی تھی۔

” تمہیں اچھا لگتا ہے اسے یوں دیکھ کر ؟؟؟ دل کو سکون ملتا ہے ؟؟؟؟ یہ سوچ کر راحت ملتی ہے کہ اس نے جو کچھ تمہارے ساتھ کیا، اسکا بدلہ اسے مل رہا ہے ؟؟؟؟؟؟؟ اسے تکلیف میں دیکھ کر تمہارے گھاؤ بھرنے لگتے ہیں کیا ؟؟؟؟؟؟ درد کم ہوتا ہے ؟؟؟؟؟ ” وہ خاموش رہ گئی

Dive into the Depths of Emotion and Discovery with ‘Gasik’ By Zaid Zulifiqar: A Tale of Love, Identity, and the Life Journey Within.

Gasik By Zaid Zulifiqar in Pdf

Gasik By Zaid Zulifiqar

ناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈکرنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں

👇

or

ناول کوپڑھنے کے لیےیہا ں کلک کریں

👇

Novel Galaxy is a world of Urdu novels based on social issues, rude heroes novels, Urdu revenge base novels, Urdu E-book, Urdu digest, Urdu horror and thriller novels, etc. All novels are also available online and in PDF form.

Top Categories of Urdu Novels 

 Here, you will find a list of Urdu novels from all categories that can easily be downloaded in PDF format and saved into your devices/mobile with just one click.

There’s no content to show here yet.

You might also like these NOVELS

Leave a Comment