Gul Bano by Razia Butt

Posted on

Gul Bano by Razia Butt complete Urdu novel based on social issues, age differences, cousin marriage, romantic, family system-based, kidnapping-based, funny, contract marriage, forced marriage, army-based novels, etc.

Dive into the Depths of Emotion and Discovery with ‘Gul Bano’ by Razia Butt: A Tale of Love, Identity, and the Journey Within.

Gul Bano by Razia Butt Complete Urdu Novel

فرجاد نے گردن کرسی کی پشت پر ڈال کر آنکھیں بند کرتے ہوئے دھیرے دھیرے سے کہا۔ ” محبت میں ناکام ہو کر مر جانا کوئی بڑی بات نہیں۔ ناکام ہو کر زندہ ربنا بلاشبہ موت ہے۔ ایسی موت جو جیتی رہتی ہے۔ اس موت سے پہنا آسان نہیں۔” ٹینا نے اپنی خوبصورت آنکھوں کو پوری طر ح کو مل جائے

” انکل ۔ آپ ٹھیک تو ہیں ؟” کیوں وہ کسی انسان کے وجود سے زیادہ حسرتوں کا مزار لگ رہا تھا۔ وہ کتنی ہی دیراسے تکتی رہی۔ وہ نڈھال سا پڑا رہا۔ پھر اس نے اس کے گھٹنے پر ہاتھ رکھ کر اسے بلایا اور دکھ سے بولی “انک آپ ٹھیک تو ہیں ؟”

وہ ایک گہری سانس چھوڑتے ہوئے وہ سیدھا ہو بیٹھا۔ سنبھلتے ہوئے ٹینا کی طرف دیکھا۔ جلدی سے بولا۔ آصف نے بہت زیادتی کی ہے لیکن تم فکر نہ کر دینا۔ تمہاری خوشیاں لوٹانے کے لیے میں آصف تو کیا تقدیر سے بھی لڑ سکتا ہوں۔ آنسو پونچھ ڈالو ۔ “

مینا نے بڑی عقیدت مندانہ احسان مندی سے اسے دیکھا۔ فرجاد کشتہ غم لگ رہا تھا۔ روندا ہوا۔ شکسته شکسته سا۔ کیوں ؟ یہ سوچنے کی ٹینا کو فرصت کہاں تھی۔ وہ تو اس وقت اپنے لیے جی رہی تھی۔ دوسرے کے بارے میں کیونکر سوچتی۔

Gul Bano by Razia Butt in Pdf

Gul Bano by Razia Butt

Gul Bano by Razia Butt In Pdf Form

ناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈکرنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں

👇

DIRECT Download LINK

or

ناول کوپڑھنے کے لیےیہا ں کلک کریں

👇

Novel Galaxy is a world of Urdu novels based on social issues, rude heroes novels, Urdu revenge base novels, Urdu E-book, Urdu digest, Urdu horror and thriller novels, etc. All novels are also available online and in PDF form.

Top Categories of Urdu Novels 

 Here, you will find a list of Urdu novels from all categories that can easily be downloaded in PDF format and saved into your devices/mobile with just one click.

You might also like these NOVELS

Leave a Comment