Han Seekha Hai Maine Jeena by Nabeela Abar Raja

Posted on

Han Seekha Hai Maine Jeena by Nabeela Abar Raja complete Urdu novel based on social issues, age differences, cousin marriage, romantic, family system-based, kidnapping-based, funny, contract marriage, forced marriage, army-based books, etc.

“ماہ نور! کیا بات ہے۔تم کیوں پریشان ہو اتنی۔” انہوں نے ایک بار پھر پیار سے پوچھا۔
“عمر اسے گیٹ سے چھوڑ کر چلاگیا ہے، اندر سلام کرنے تک نہیں آیا۔” رافعہ نے ایک بار پھر دخل دیا تو طارق صاحب نے انہیں ناپسندیدگی سے دیکھان
“ابو پہلے تو سب کچھ ٹھیک تھا، لیکن اب مجھے نہ جانے کیوں عجیب عجیب سے خیال آرہے ہیں۔”اضطراب اسکی آواز اور سراپے تک سے ظاہر ہورہا تھا۔
شادی کے شروع دنوں کا خمار اتر چکاتھا اور اب بہت کچھ واضح ہورہا تھا۔عمر نے کبھی بھی اسکے ہاتھ پہ پیسے نہیں رکھے تھے۔نہ ہی اس نے ماہ نور کو شادی کے بعد شاپنگ کروائی تھی۔منہ دکھائی میں اس نے ماہ نور کو ڈائمنڈ کا برسلیٹ دیا تھا وہ بھی لے کر لاکر میں رکھ دیا کہ حالات ٹھیک نہیں ہیں، گھروں میں بہت چوریاں ہوتی ہیں۔اس کے تمام زیورات، روپے، پیسے سب کے سب عمر کے قبضے میں تھے۔اس کے پاس پھوٹی کوڑی تک نہ تھی۔اب اسے یاد آرہا تھا، اس نے جب بھی عمر سے زیورات واپس مانگے، اس نے ٹال دیا۔ماہ نور نے گاڑی فروخت کرکے پیسے دینے کی بات ابھی ابھی ابو کو بتائی تھی۔اس نے سب خدشات امی ابو کو بتادیے تھے۔اس کے اسلام آباد آنے کے بعد اس کی ساس، نند یا دیوروں نے کبھی بھی اس سے رابطہ نہیں کیا تھا، وہ خود ہی فون کرتی تھی۔بظاہر سب کچھ دیکھنے میں ٹھیک ٹھاک تھا، لیکن رہ رہ کر کوئی چیز کھٹک رہی تھی۔
طارق اور رافعہ دونوں پریشان ہورہے تھے۔ماہ نور نے انہیں جو کچھ بتایا تھا وہ نظرانداز کرنے والا نہیں تھا اور اب تو ایک اور زندگی اس کے وجود میں سانس لینے لگی تھی۔

Dive into the Depths of Emotion and Discovery with ‘Han Seekha Hai Maine Jeena’ by Nabeela Abar Raja: A Tale of Love, Identity, and the Life Journey Within.

Han Seekha Hai Maine Jeena by Nabeela Abar Raja in Pdf

Han Seekha Hai Maine Jeena by Nabeela Abar Raja

ناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈکرنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں

👇

or

ناول کوپڑھنے کے لیےیہا ں کلک کریں

👇

Novel Galaxy is a world of Urdu novels based on social issues, rude heroes novels, Urdu revenge base novels, Urdu E-book, Urdu digest, Urdu horror and thriller novels, etc. All novels are also available online and in PDF form.

Top Categories of Urdu Novels 

 Here, you will find a list of Urdu novels from all categories that can easily be downloaded in PDF format and saved into your devices/mobile with just one click.

There’s no content to show here yet.

You might also like these NOVELS

Leave a Comment