Haq Mehar By Muntaha Chouhan

Posted on

The exciting story of ‘Haq Mehar By Muntaha Chouhan takes you through a world filled with different feelings and experiences. It talks about how people interact in society, covering topics like age gaps in relationships, marrying cousins, love stories, and the complex ways families work together.

Muntaha Chouhan’s storytelling artfully addresses topics like age disparities, cousin marriages, and contract and forced marriages, alongside gripping narratives of abduction and military life, all woven into a rich tapestry of cultural and personal exploration.

کیا مسٸلہ ہے۔۔؟؟ اب ایسے کیا منہ دیکھ رہی ہو۔۔۔؟ ایک آفر لاٸ ہوں۔۔۔ ہانیہ نے آہان کو نظروں کے فوکس میں لیا۔ دو دن بعد ہانیہ کا نکاح تھا۔ وہاج کے ساتھ۔ اور آہان کے کہنے پے صرف گھر کے افراد نے ہی شرکت کرنی تھی۔ وہاج کا کوٸ تھا نہیں۔ ور ویسے بھی ابھی صرف نکاح کرنا تھا۔ رخصتی وہاج کے سیٹ ہوجانے کے بعد ہونی تھی۔ آہان پہلے ہی اس نور کی وجہ سے جھنجھلایا ہوا تھا۔

اوپر سے ہانیہ کی آفر والا سین اسے کچھ ہضم نہ ہوا۔ کیسی آفر۔۔۔؟؟ ماتھےپے بل ڈالے وہ اسکی جانب مڑا۔ جو ہمیچہ بڑے دھڑلے سے اسکے روم میں آجاتی تھی۔ بنا اجازت کے۔ وہ تھوڑا قریب ہوٸ۔ اسکا پراسرار انداز آہان کو ٹھٹھکا رہا تھا۔ مجھ سے نکاح کرو گے۔۔؟ اسکی آنکھوں میں جھانکتے ہوۓ وہ سوال کیا۔ کہ آہان کی تو مانو دل کی دھڑکن ہی رک گٸ ہو۔لیکن اگلے ہی لمحے اس نے اپنے جذبات کو قابو کرتے اسکی طرف غور سے دیکھا ۔ سوچ میں اسکی یہ کارستانی سمجھ نہ آرہی تھی۔

بنا مطلب کے تو یہ کسی کو تھپڑ نہ مارے۔ اور اس وقت خود کھڑی آفر دے رہی ہے۔ اپنا آپ مجھے سونپنے کی۔۔۔؟؟ کیا وجہ ہو سکتی ہے۔۔؟ آہان نے ماغ کے گھوڑے دوڑاۓ۔ کیا ہوا۔۔؟ یقین نہیں آرہا۔۔۔؟؟ اسکی حالت سے حظ اٹھاتے وہ پھر سے بولی تھی۔ تم تو وہاج کو پسند کرتی ہو۔۔ تو پھر۔۔ اچانک سے۔۔ میں کہاں سے آگیا بیچ میں۔۔؟؟ آہان نے بغور اسکے چہرے کو دیکھا۔

پسند کرتی ہوں۔۔۔ محبت نہیں۔۔ اسکی آنکھو ں میں جھانکتے ہوۓ کہا۔ کہ ایک لمہے کو آہان تو اسکی آنکھوں میں کھو سا گیا۔ اور۔۔۔پسند کا کیا ہے۔۔؟ کبھی بھی کسی بھی موڑ پے بدل جاتی ہے۔۔ اس نے ہمیشہ اپنے دل کو سنبھال کے رکھا تھا۔ لیکن اس وقت وہ بھی دڑنے لگا تھا۔ یہ جانتے ہوۓ کہ سامنے کھڑی لڑکی فتنا ہے۔ اور اس سے کچھ بھی اچھی امید نہیں کی جا سکتی ۔ میں کس امید پے وابستہ اپنی خواہش کرلوں۔۔؟؟

Haq Mehar By Muntaha Chouhan

Haq Mehar By Muntaha Chouhan

For a better reading experience, click the download button to obtain the PDF version of ‘Haq Mehar By Muntaha Chouhan

ناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پر کلک کریں

or

Choose the online reading option for immediate access to ‘Haq Mehar By Muntaha Chouhan.

ناول کو پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں

Welcome to Novel Galaxy

At Novel Galaxy, we pride ourselves on curating a diverse array of Urdu novels, encompassing various genres and themes. Our collection features novels focused on social issues, tales of stoic heroes, revenge-driven plots, and much more. We offer an extensive range of Urdu e-books, digests, and spine-tingling horror and thriller stories. All novels are available for online reading and in downloadable PDF formats.

Discover the Richness of Urdu Novels

Dive into our comprehensive selection of Urdu novels, categorized for your convenience. Whether you’re seeking a heartwarming romance, a suspenseful thriller, or a reflective social commentary, our library has it all.

You might also like these NOVELS

Leave a Comment