Haya by Fakhra Waheed

Posted on

Haya by Fakhra Waheed complete Urdu novel based on social issues, age differences, cousin marriage, romantic, family system-based, kidnapping-based, funny, contract marriage, forced marriage, army-based novels, etc.

Dive into the Depths of Emotion and Discovery with ‘Haya’ by Fakhra Waheed: A Tale of Love, Identity, and the Journey Within.

Haya by Fakhra Waheed Complete Urdu Novel

یہ ساتھ والے گھر میں کوئی نہیں رہتا؟” حمزہ نے احتیاطاً گھر والوں کا نام نہیں لیا تھا. “نہیں.” “تم نے خریدنا ہے. تو انتظار کرنا پڑے گا. ان کے لڑکے سال بعد باہر سے آتے ہیں ان سے بات کر لینا. ” عورت نے خود ہی مطلب نکالا. “تو یہاں کوئی نہیں رہتا؟ مطلب ان کا کوئی رشتے دار وغیرہ. ” “رہتا بھی ہو تو تم سے مطلب” ادھیڑ عمر عورت نے اسے گھور

ا. “نہیں مطلب تو کوئی نہیں.” “تو؟ “وہ اسے کھا جانے والی نظروں سے دیکھ رہی تھی. “ماں جی میں خفیہ ادارے سے ہوں.” حمزہ نے آہستہ سے کہا. “تو میں کیا کروں؟” حمزہ کو اس جواب کی توقع نہیں تھی. “میں پولیس والا ہوں.؟ حمزہ کو لگا شاید عورت کے سمجھنے میں غلطی ہوئی ہے تو اس نے آسان الفاظ میں بتایا.

“کیا ہو؟ ” عورت نے کان پر ہاتھ رکھا. “پولیس والا.” حمزہ نے قدرے اونچا کہا. “شکل سے تو تم کوئی گنڈے موالی لگتے ہو. ” عورت نے اب کہ اس کو نیچے سے اوپر تک دیکھتے ہوئے کہا. کچھ دیر یوں ہی حمزہ کھڑا اس عورت کو دیکھتا رہا. “یہ کیا چیز ہے؟ ” حمزہ نے دل میں سوچا. “گالیاں نکال رہے ہو مجھے. ” عورت نے اپنی عینک کے اوپر سے اسے دیکھا

“گالیاں؟ ” حمزہ کو یاد نہیں آیا کبھی اس نے ہوش و حواس میں کوئی گالی دی ہو. “بی بی ہمارے ساتھ تعاون کریں. ” وہ کس عذاب میں پھنس گیا تھا. “میں نہیں کرتی. کر لو جو کرنا ہے. ” “ہاں. ” حمزہ اس عورت کی دیدہ دلیری پر حیران تھا. “تم جیسے لڑکے یوں ہی آتے ہیں محلے کی عورتوں کو چھیڑنے.” حمزہ کو خاموش دیکھ کر اس نے دوبارہ منہ کھولا.

حمزہ کو لگا کسی نے اس کے سر پر کچھ گرا دیا ہو. “کہیں تم فوزیہ کی لڑکی کو نکالنے تو نہیں آئے؟. بہتری بار میں نے اس کو یوں ہی ایسی گاڑی میں آتے جاتے دیکھا ہے. ” اس نے حمزہ کی گاڑی کی طرف اشارہ کیا. ” اور شکل سے بھی تم مشٹنڈے ہی لگتے ہو.” عورت نے منہ بنایا. حمزہ کو اپنا سر گھومتا محسوس ہوا. ایسا کامپلیمنٹ اسے کبھی کسی نے نہیں دیا تھا

Haya by Fakhra Waheed in Pdf

Haya by Fakhra Waheed

Haya by Fakhra Waheed In Pdf Form

ناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈکرنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں

👇

or

ناول کوپڑھنے کے لیےیہا ں کلک کریں

👇

Novel Galaxy is a world of Urdu novels based on social issues, rude heroes novels, Urdu revenge base novels, Urdu E-book, Urdu digest, Urdu horror and thriller novels, etc. All novels are also available online and in PDF form.

Top Categories of Urdu Novels 

 Here, you will find a list of Urdu novels from all categories that can easily be downloaded in PDF format and saved into your devices/mobile with just one click.

You might also like these NOVELS

Leave a Comment