Hichkiyan Mohabbat ke part1 by Amna Mehmood

Posted on

Amna Mehmood is a social media writer. She wrote novels on many social topics like Vani base, age difference, friendship base, and a romantic story. Hichkiyan Mohabbat ke part1 by Amna Mehmood presents our society’s issues. Her writing style is so mesmerizing that one can dive into their words.

The platform of novelgalaxy brought a golden opportunity for all writers who want to get recognition worldwide by their writers. So if you’re going to get your work published contact us.

Hichkiyan Mohabbat ke part1 by Amna Mehmood presents our society’s issues. Her writing style is so mesmerizing that one can dive into their words.

here we post Hichkiyan Mohabbat ke part1 by Amna Mehmood. if you want to read then click here to download this novel 👇

Novel name: Hichkiyan Mohabbat ke part1 by Amna Mehmood

Writer name: Amna Mehmood

Category: Romantic novel

Novel status: complete

نرمیں اپنے کمرے میں بیڈ کراؤن سے ٹیک لگائے گم سم سی بیٹھی تھی. وہ شروع سے ہی کم گفتار تھی اسی وجہ سے اس کی کوئی خاص دوست نہیں تھی وہ اپنے کام سے کام رکھنے والی لڑکی تھی. صرف سارہ سی تھوڑی بات چیت تھی مگر اس کا کریڈٹ بھی سارہ کو جاتا تھا. حنین چلبلی طبیعت کا مالک تھا جو اسے پہلے دن سے ہی بہت پسند آیا تھا حالانکہ اس کے باپ احمد مراد نے اسے پہلے دن سے خبردار کیا تھا حنین سے… حنین سے دور رہنا ایک نمبر کا نالائق اور فلرٹ انسان ہے بڑے ماں باپ کی بگڑی اولاد……. یہ الفاظ تھے ان کے… مگر پہلی نظر میں ہی نرمیں کو وہ بہت خوبصورت لگا….. وہ تھا ہی خوبصورت اور اوپر سے اس کی حرکتیں ،سونے پر سہاگا تھیں…. کوئی چاہ کر بھی اگنور نہیں کر سکتا تھا.وہ چیز ہی ایسی تھی نرمین جب بھی حنین کو بلاک کرتی تھی ساتھ ہی اس کی اپنی زندگی بھی بلیک اینڈ وائٹ ہو جاتی…. نہ کسی کا میسج نہ کال آتی… اور وہ خود تو کسی کو کرتی نہیں تھی حنین کے ہی میسجز آتے کبھی جوکس، کبھی شاعری کبھی کچھ کبھی کچھ….. فون بھی وہی کرتا تھا…. ابھی بھی وہ یہی سوچ رہی تھی اگر وہ اس کی زندگی سے چلا گیا تو کیا ہو گا….. پتہ نہیں اسے مجھ سے محبت ہے بھی کہ نہیں….. نہیں ہے اگر ہوتی تو ابھی تک ایم بی اے کر کے ڈیڈی کی شرط نہ پوری کر دیتا……. وہ مجھے بےوقوف بنا رہا ہے…… نرمین خود ہی سوال کر رہی تھی اور خود ہی جواب دے رہی تھی…… جتنا پانی باہر بارش کی وجہ سے گر رہا تھا اتنا ہی نرمین کی آنکھوں سے گر رہا تھا…..

Hichkiyan Mohabbat ke part1 by Amna Mehmood pdf is here

Hichkiyan Mohabbat ke part1 by Amna Mehmood

Download here

Or

Download from google docs 

A list of Amna Mehmood’s other novels is here

تمام سوشل میڈیا رائیٹرز کو ” ناول گلیکسی” کی ٹیم خوش آمدید کہتی ہے  ۔

ہماری ٹیم کا حصہ بننے کے لیئے اپنا مواد اس ای میل پر بھیجیں۔

Novelgalaxy27@gmail.com

You might also like these NOVELS

1 thought on “Hichkiyan Mohabbat ke part1 by Amna Mehmood”

Leave a Comment