Hichkiyan Mohabbat ke part2 by Amna Mehmood

Posted on

Amna Mehmood is a social media writer. She wrote novels on many social topics like Vani base, age difference, friendship base, and a romantic story. Hichkiyan Mohabbat ke part2 by Amna Mehmood presents our society’s issues. Her writing style is so mesmerizing that one can dive into their words.

The platform of novelgalaxy brought a golden opportunity for all writers who want to get recognition worldwide by their writers. So if you’re going to get your work published contact us.

Hichkiyan Mohabbat ke part2 by Amna Mehmood presents our society’s issues. Her writing style is so mesmerizing that one can dive into their words.

here we post Hichkiyan Mohabbat ke part2 by Amna Mehmood. if you want to read then click here to download this novel 👇

Novel name: Hichkiyan Mohabbat ke part2 by Amna Mehmood

Writer name: Amna Mehmood

Category: Romantic novel

Novel status: complete

sneakpic

ماہ نور میں بہت تھکا ہوا ہوں پلیززززز ……..زریاب اپنے آپ کو بہت بے بس محسوس کر رہا تھا وہ اسے کچھ نہیں کہہ سکتا تھا.وہ زنان خانے میں افراسیاب سے معزرت کرنے آیا تھا.مگر ماہ نور کو دیکھ کر سب بھول گیا. اگر یہ کچھ دیر اور یہاں کھڑی رہی تو میں ہار جاؤں گا اس سے بہتر ہے کہ میں خود ہی یہاں سے چلا جاؤں.زریاب نے اپنے آپ سے کہا ٹھیک ہےتم نہیں جاتی تو میں ہی چلا جاتا ہوں.مگر ماہ نور کی بات نے اس کے تن بدن میں آگ لگا دی زریاب تم صرف بےغیرت ہی نہیں بلکہ نامرد بھی ہو اگر اتنے غیرت مند مرد ہوتے تو چھ سال پہلے گاؤں سے بھاگ نہ جاتے..؟؟ جرگہ کا سامنا کرتے.ایک عورت کے سر پر جی رہے ہو تم سمجھے…….. ” مرد سب کچھ برداشت کر سکتا ہے مگر اپنی مردانگی پر ایک لفظ نہیں اور جو برداشت کر لے وہ مرد ہی نہیں” یہ قول بھی حنین کا تھا جو شاید بہت غلط وقت پر زریاب کے کانوں میں گونجا اور اس کا غصہ آسمانوں کو چھونے لگا پھر وہ ہوا جس کی کسی کو امید نہیں تھی. زریاب تیزی سے ماہ نور کے قریب آیا اور ایک زوردار تھپڑ ماہ نور کی دائیں گال پر مارا. ماہ نور کی دودھیا سفید جلد پر زریاب کی انگلیوں کے نشان یوں لگ رہے تھے کہ جیسے کسی نے ماہ نور کا چہرہ گرم لوہے کی سلاخوں سے داغ دیا ہو.پورا لاؤنچ “چٹاخ”کی آواز سے گونج اٹھا.سب اپنی اپنی جگہ پر ساکت ہو گئے.اس سے پہلے کے ماہ نور تھپڑ کی وجہ سے گرتی زریاب نے اسے دونوں بازوں سے پکڑ کر اپنے قریب کیا.ماہ نور کو زریاب کی انگلیاں اپنے بازوں میں پیوست ہوتیں محسوس ہوئیں. تم میری محبت کو میری کمزوری مت سمجھو یہ تھپڑ جو میں نے آج تمہیں مارا ہے یہ چھ سال پہلے مارنا چاہیے تھا جب تم نے میری بات پر یقین نہیں کیا تھا.میں نے اسد کو نہیں مارا تھا مگر تم اگر دوبارہ ایسی بکواس کی تو میں تمہارا گلہ اپنے ہاتھوں سے دبا دوں گا جو مر گیا ہے وہ کبھی واپس نہیں آ سکتا مگر جو زندہ ہے وہ قبر میں جا سکتا ہے

Hichkiyan Mohabbat ke part2 by Amna Mehmood pdf is here

Hichkiyan Mohabbat ke part2 by Amna Mehmood

Download here

Or

Download from google docs 

A list of Amna Mehmood’s other novels is here

تمام سوشل میڈیا رائیٹرز کو ” ناول گلیکسی” کی ٹیم خوش آمدید کہتی ہے  ۔

ہماری ٹیم کا حصہ بننے کے لیئے اپنا مواد اس ای میل پر بھیجیں۔

Novelgalaxy27@gmail.com

You might also like these NOVELS

Leave a Comment