Hijab Ik Naimat By Farwa Yousaf

Posted on

Hijab Ik Naimat By Farwa Yousaf complete Urdu novel based on social issues, age differences, cousin marriage, romantic, family system-based, kidnapping-based, funny, contract marriage, forced marriage, army-based books, etc.


امل کمرے میں موجود آئینے کے سامنے بیٹھی اپنا عکس دیکھ رہی تھی۔۔ دل زوروں سے دھڑک رہا تھا۔۔ حجاب کرتے اسکی پن انگلی پہ چبھ گئی۔۔ وہ کراہ اٹھی۔۔ “آپی’ اب اس حجاب کی عادت چھوڑ دو۔۔ بھائی کو تو نہیں پسند حجاب۔۔” رباب چہکتے بول رہی تھی۔۔

ایک ٹیس انگلی میں اٹھی تو دوسری سینے میں۔۔ وہ سر جھٹکتی وآپس حجاب درست کرنے لگی۔۔ آج اسے اپنی شادی کا جوڑا خریدنے جانا تھا۔۔ وہ ان لڑکیوں میں سے نہ تھی جو بے دھڑک اپنی نمائش کرتی تھیں۔۔

جو حجاب کو عذاب تصور کرتی تھیں۔۔ بلکہ اسکا شمار ایسی لڑکیوں میں ہوتا تھا جو اپنے عکس تک کو غیر مردوں سے چھپا کر رکھنے کی عادی تھیں۔۔ اور اسے فخر تھا اپنی ذات پہ۔۔ وہ اسلام کی شہزادی تھی۔۔

اسے اگر کسی شے سے عشق تھا تو محض اپنے حجاب اور اس ذات سے جس نے اسے سب میں رسوا ہونے سے آج تک بچائے رکھا تھا۔۔ اسے یقین تھا وہ ذات اسے حجاب جیسی نعمت سے محروم نہ ہونے دے گی۔۔

حجاب میری عزت ہے۔۔ اور بھلا عزت بھی کوئی چھوڑنے والی چیز ہے۔۔” مسکرا کر کہتی وہ اپنی نشست سے اٹھ کھڑی ہوئی۔۔ اگلے ہی لمحے وہ اپنی جگہ منجمد رہ گئی۔۔ زجاجہ بیگم کمر پہ ہاتھ رکھے اسے غصے سے دیکھ رہی تھیں۔

Dive into the Depths of Emotion and Discovery with ‘Hijab Ik Naimat’ By Farwa Yousaf: A Tale of Love, Identity, and the Life Journey Within.

Hijab Ik Naimat By Farwa Yousaf in Pdf

Hijab Ik Naimat By Farwa Yousaf

ناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈکرنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں

👇

or

ناول کوپڑھنے کے لیےیہا ں کلک کریں

👇

Novel Galaxy is a world of Urdu novels based on social issues, rude heroes novels, Urdu revenge base novels, Urdu E-book, Urdu digest, Urdu horror and thriller novels, etc. All novels are also available online and in PDF form.

Top Categories of Urdu Novels 

 Here, you will find a list of Urdu novels from all categories that can easily be downloaded in PDF format and saved into your devices/mobile with just one click.

There’s no content to show here yet.

You might also like these NOVELS

Leave a Comment