Hijar Asasa Reh Jata Hai By Qurratul Ain Sikandar

Posted on

Hijar Asasa Reh Jata Hai By Qurratul Ain Sikandar complete Urdu novel based on social issues, age differences, cousin marriage, romantic, family system-based, kidnapping-based, funny, contract marriage, forced marriage, army-based books, etc.

“یہ آپ کیا کہہ رہے ہیں؟” سنبل کے چہرے پر خفگی در آئی تھی۔اسے یقین نہ تھا کہ اسکی نگاہیں بار بار جو اقرار کر چکی ہیں اب وہ یوں برملا اظہار بھی کردے گا۔ “میں وہی کہہ رہا ہوں جو میرے دل میں ہے۔لفظوں کے جال بننا مجھے نہیں آتا ہے۔میں صاف گو بندہ ہوں۔جو جی میں ہوتا ہے وہی لبوں پر ہوتا ہے۔اس دن جب پہلی مرتبہ تمہیں دیکھا تھا

اسی دن میرے دل میں محبت کی پہلی کونپل کھل اٹھی تھی۔پھر رفتہ رفتہ تمہاری خوبیاں مجھ پر عیاں ہوتی چلی گئی اور اب میں واپس پلٹنے کا تصور بھی نہیں کرسکتا ہوں۔محبت میں واپسی کا راستہ فقط سانس کی ڈوری ٹوٹ جانے کا راستہ ہوا کرتا ہے۔ وہ نجانے اور کیا کہنا چاہتا تھا کہ ثنا اسکو آکر بازو سے تھامتی لے گئی۔ “آؤ بھئی کیک کھلاؤ مجھے۔

” ثنا چہک رہی تھی۔اسے یہ خوش گمانی سی ہورہی تھی کہ آج کا گایا گیا گانا بھی اس کی نذر کیا گیا ہے جبکہ حیدر کی نگاہیں اس وقت بھی سنبل کے چہرے کا طواف کررہی تھیں۔ تبھی مائیک پر ہما بول اٹھی “یہاں ایک گاؤں والی بھی موجود ہے۔سنا ہے دیہاتی لوگ اس طرح کی تقریب میں کبھئ شریک ہونے کا تصور بھی نہیں کرسکتے۔یہ لڑکی سنبل جو بہت باپردہ بی بی ہے۔

” دوستوں کا رخ اس وقت اسٹیج سے سنبل کی جانب ہوگیا تھا۔ہما کے لہجہ میں طنز تھا۔لڑکیوں نے قہقہے بکھیر کر ہما کو مزید شہہ دی تھی۔حیدر کے لئے یہ سب اچانک تھا۔وہیں سنبل کی آنکھیں بھی لبالب پانی سے بھرچکی تھیں۔ یہ سب ہما ثنا کی منشا کے مطابق کررہی تھی۔ثنا نے بتایا تھا ہما کو کہ سنبل حیدر کو شیشے میں اتارنے کی سعی میں سرگرداں ہے۔

Dive into the Depths of Emotion and Discovery with ‘Hijar Asasa Reh Jata Hai’ By Qurratul Ain Sikandar: A Tale of Love, Identity, and the Life Journey Within.

Hijar Asasa Reh Jata Hai By Qurratul Ain Sikandar in Pdf

Hijar Asasa Reh Jata Hai By Qurratul Ain Sikandar

ناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈکرنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں

👇

or

ناول کوپڑھنے کے لیےیہا ں کلک کریں

👇

Novel Galaxy is a world of Urdu novels based on social issues, rude heroes novels, Urdu revenge base novels, Urdu E-book, Urdu digest, Urdu horror and thriller novels, etc. All novels are also available online and in PDF form.

Top Categories of Urdu Novels 

 Here, you will find a list of Urdu novels from all categories that can easily be downloaded in PDF format and saved into your devices/mobile with just one click.

You might also like these NOVELS

Leave a Comment