Hum Jo Dost Thehray By Hafi Bloch

Posted on

Hum Jo Dost Thehray By Hafi Bloch complete Urdu novel based on social issues, age differences, cousin marriage, romantic, family system-based, kidnapping-based, funny, contract marriage, forced marriage, army-based books, etc.

میری جان کن سوچوں میں گم ہو اور آج کل یہ غازان کیوں تمہاری سوچ کا محور بنا ہوا ہے۔غزالہ نے اسے چھیڑتے ہوئے کہا ۔پتہ نہیں یار مجھے کیا ہو گیا ہے جب سے اسے دیکھا ہے میرے دل میں اس کی اہمیت کیوں بڑھ رہی ہے؟ اور میں ہر وقت اس کے بارے میں کیوں سوچ رہی ہوں؟ اُشنہ نے بے بسی کہا کہیں تمہیں اس سے پیار تو نہیں ہو گیا غزالہ نے اسے سنجیدگی سے کہا پتہ نہیں یار مجھے بس اس کا ہنسنا ،مسکرانا اور باتیں کرنا مجھے اچھا لگتا ہے۔

اُشنہ دیوانہ وار بولتی جا رہی تھی لیکن غزالہ یہ سوچ کر فکر مند تھی کہ کل تک تو یہ اچھی بھلی تھی اب اسے کیا ہو گیا ہے۔ اُشنہ یہ پیار و محبت میں اپنے بڑھتے قدموں کو روک لو وہ ایک امیر باپ کا لاڈلہ بیٹا ہے اور تم اس کے سامنے کچھ بھی نہیں ہو غزالہ نے اسے اپنی اوقات یاد دلائی۔یار محبت معیار کو دیکھ کر تو نہیں کی جاتی بلکہ محبت تو ایک جنون ہے جو کسی سے کسی بھی وقت ہو سکتی ہے۔

اُشنہ نے سرد آہ بھرتے ہوئے کہا۔اور غزالہ اس کے مستقبل کے بارے میں سوچنے لگی۔اچھا چھوڑو ہم بھی نہ باتیں کرنے بیٹھ گئے دیکھو میں کھانا لایا ہوں کھانا کھا لیں ورنہ ٹھنڈی ہو جائے گی غزالہ نے کھانا آگے کرتے ہوئے کہا۔باتیں کرتے ہوئے اُشنہ کی تو بھوک اڑ گئی مجبورا اسے کھانے میں غزالہ کا ساتھ دینا پڑا۔

Dive into the Depths of Emotion and Discovery with ‘Hum Jo Dost Thehray’ By Hafi Bloch: A Tale of Love, Identity, and the Life Journey Within.

Hum Jo Dost Thehray By Hafi Bloch in Pdf

Hum Jo Dost Thehray By Hafi Bloch

ناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈکرنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں

👇

or

ناول کوپڑھنے کے لیےیہا ں کلک کریں

👇

Novel Galaxy is a world of Urdu novels based on social issues, rude heroes novels, Urdu revenge base novels, Urdu E-book, Urdu digest, Urdu horror and thriller novels, etc. All novels are also available online and in PDF form.

Top Categories of Urdu Novels 

 Here, you will find a list of Urdu novels from all categories that can easily be downloaded in PDF format and saved into your devices/mobile with just one click.

You might also like these NOVELS

Leave a Comment