Hum Kahan Kay Sachay Thay by Umera Ahmed

Posted on

Hum Kahan Kay Sachay Thay by Umera Ahmed complete Urdu novel based on social issues, age differences, cousin marriage, romantic, family system-based, kidnapping-based, funny, contract marriage, forced marriage, army-based novels, etc.

Dive into the Depths of Emotion and Discovery with ‘Hum Kahan Kay Sachay Thay’ by Umera Ahmed: A Tale of Pointless or Fruitless Love عشق لاحاصل, voracious curiosity, and awareness of death Within.

Hum Kahan Kay Sachay Thay by Umera Ahmed Complete Urdu Novel

پتاپے مشعل تم میں سب سے بڑی خوبی کیا ہے جس نے مجھے یوں تمہارا اسیر کر رکھا ہے؟ میری بات پر اس کی آنکھیں ستاروں کی طرح جگمگا اٹھی تھیں۔ نہیں ۔ میں نہیں جانتی تم بتاؤ۔ اس نے اپنی خوبصورت آواز میں کہا تھا۔ یہ تمہاری ظاہری خوبصورتی نہیں ہ

ے۔ ظاہری خوبصورتی بہت دیکھی ہے میں نے اور اتنی دیکھی ہے کہ تم اس کے سامنے کچھ بھی نہیں ہو۔ نہ تمہاری کسی اور چیز نے مجھے متاثر کیا ہے۔ یہ تو بس تمہارا سچ ہے جوم مجھے جیت گیا ہے، تمہاری اسٹریٹ فارورڈ نیس ،تمہاری بولڈ نیس ،تمہاری ,uprighteousness یہ وہ چیزیں ہیں جنہوں نے مجھے مسحور کر دیا ہے کیونکہ یہ ہر لڑکی میں نہیں ہوتیں اور خوبصورتی تو بہت سی لڑکیوں میں پائی جاتی ہے۔

میں نے اور نج کے سپ لیتے ہوئے کہا۔ وہ میری بات پر مسکرانے لگی۔ خیر ایسی بھی کوئی خاص بات نہیں ہے۔ یہ سچائی میرے لیے تو یہ عام سی بات ہے۔ you lifemyofpartitsknow سو مجھے اس کے بارے میں کوئی بہت ایکسٹرا آرڈنری فیلنگز نہیں ہوتیں جیسے تمہیں ہوتی ہیں۔

Hum Kahan Kay Sachay Thay by Umera Ahmed in Pdf

Hum Kahan Kay Sachay Thay by Umera Ahmed

Hum Kahan Kay Sachay Thay by Umera Ahmed In Pdf Form

ناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈکرنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں

👇

or

ناول کوپڑھنے کے لیےیہا ں کلک کریں

👇

Novel Galaxy is a world of Urdu novels based on social issues, rude heroes novels, Urdu revenge base novels, Urdu E-book, Urdu digest, Urdu horror and thriller novels, etc. All novels are also available online and in PDF form.

Top Categories of Urdu Novels 

 Here, you will find a list of Urdu novels from all categories that can easily be downloaded in PDF format and saved into your devices/mobile with just one click.

You might also like these NOVELS

Leave a Comment