Husna Aur Husn Ara by Umera Ahmed

Posted on

Husna Aur Husn Ara by Umera Ahmed complete Urdu novel based on social issues, age differences, cousin marriage, romantic, family system-based, kidnapping-based, funny, contract marriage, forced marriage, army-based books, etc.

یہ رشتہ ہو گیا تو میری حُسنہ تو راج کرے گی راج۔ دلشاد نے کہا ” تم کہتی ہو تو ایک بار پھر بات کرتی ہوں مگر ایمان سے کہتی ہوں بیٹے کو بوڑھا کر کے دم لے گی یہ عورت سو سو نقص نکالتی ہے ہر لڑکی میں”۔ ” نے پر میری حسنہ کی تو ہمیشہ ہی تعریف کی اُس نے۔ دلشاد نے بے ساختہ کہا۔

منہ پر تو تعریفیں ہی کرتی ہے۔ اصل چھری تو پیٹھ پیچھے پھیرتی ہے۔ پر خیر اب تم نے کہا ہے تو بات تو کرنی ہی پڑے گی۔ یہ صوفی صاحب نظر نہیں آ رہے گھر پر ہوا نے ادھر اُدھر دیکھتے ہوئے یک دم موضوع بدلا۔ ہاں نماز پڑھنے نکلے ہیں۔ دلشاد نے مسکراتے ہوئے کہا۔ اللہ سلامت رکھے صوفی صاحب کو لاکھوں میں ایک ہیں سر کا تاج بنا کر رکھا ہے انہوں نے تمہیں۔

یوانے بے حد فیاضی سے صوفی صاحب کی تعریف کی۔ بے شک ہوا ایسا میاں تو قسمت والی عورتوں کو ملتا ہے۔ میں تو خدا کا شکر ادا کرتے نہیں تھکتی۔ دلشاد نے بھی بے ساختہ صوفی صاحب کی تعریف کی۔ بے شک بے شک ورنہ بیٹا نہ ہو تو میاں تو طعنے دے دے کر مار دیتے ہیں وہ نہ ہو تو دوسری شادی کر لیتے ہیں …

واقعی فرشتہ صفت آدمی ہیں صوفی صاحب اسے پورے محلے میں ان جیسا آدمی نہیں اچھا دلشاد میں چلتی ہوں . اب جلد ہی کوئی اچھی خبر لے کر آؤں گی۔ یوا نے بالآخر پان کی ایک اور گلوری اٹھاتے ہوئے کہا اور سلام کر کے دروازے کی طرف چل پڑی۔ دلشاد ایک گہرا سانس لے کر ایک بار پھر چھالیہ کترنے لگئی تھی مگر اس کا ذہن ہوا کی باتوں میں اٹکا ہوا تھا۔ محسنہ 20 سال کی ہونے کو آئی تھی اور ابھی تک اُس کی کہیں شادی طے نہیں ہو پا رہی تھی۔

Dive into the Depths of Emotion and Discovery with ‘Husna Aur Husn Ara’ by Umera Ahmed: A Tale of Love, Identity, and the Life Journey Within.

Husna Aur Husn Ara by Umera Ahmed in Pdf

Husna Aur Husn Ara by Umera Ahmed

ناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈکرنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں

👇

or

ناول کوپڑھنے کے لیےیہا ں کلک کریں

👇

Novel Galaxy is a world of Urdu novels based on social issues, rude heroes novels, Urdu revenge base novels, Urdu E-book, Urdu digest, Urdu horror and thriller novels, etc. All novels are also available online and in PDF form.

Top Categories of Urdu Novels 

 Here, you will find a list of Urdu novels from all categories that can easily be downloaded in PDF format and saved into your devices/mobile with just one click.

You might also like these NOVELS

Leave a Comment