Intiqam E Ishq By Anilla Kanwal

Posted on

Intiqam E Ishq By Anilla Kanwal complete Urdu novel based on social issues, age differences, cousin marriage, romantic, family system-based, kidnapping-based, funny, contract marriage, forced marriage, army-based books, etc.

مزدلفا چلتی ہوئی بیڈ پر لیٹنے لگی تبھی شاہیر دروازہ بند کرتا ہوا پاس آیا
” کمرے میں لانے کا مطلب یہ تو نہیں کہ تم منہ اٹھا کر بیڈ پر لیٹ جاؤ ” شاہیر نے کہا ” تو پھر میں کہاں لیٹوں ؟” مزدلفا نے پوچھا ” میرے سر پر ” شاہیر نے جل کر کہا
” آپ کے سر پر ؟ لیکن سر تو بہت چھوٹا سا ہے ” مزدلفا نے حیران ہوکر بیڈ پر کھڑے ہوکر کر دیکھ کر کہا
” اف کتنی کم عقل لڑکی ہو ایک تو تم _ میں بهی کس پاگل سے دماغ کھپا رہا ” شاہیر نے صوفہ پر بیٹھ کر کہا ” آپ وہاں کیوں بیٹھ گے بیڈ پر سو جائیں ، میں پکا اپپکو تنگ نہیں کروں گئی ” مزدلفا نے بیٹھ کر کہا ” تمھارے ساتھ رهنے سے بہتر ہے میں کسی دیوار میں سر مار لوں تمہیں ھی مبارک ہو یہ بیڈ اور سب کچھ ” شاہیر اپنا سیل اٹھاتا ہوا بولا ” لیکن آپ کہاں سوئیں گے پھر ؟” مزدلفا نے کہا ” تمھیں اس سے کیآ جہاں بهی جاؤں تم اپنے کام سے کام رکھو آئی سمجھ ؟ بیوقوف عورت ‘” شاہیر غصہ سے کہتا کمرے کا دروازہ کھول کر بولا
مزدلفا اس سے پہلے کہ کچھ کہتی ، شاہیر زور سے بند کر کے چلا گیا _
” اب میں نے کیا کہا ان کو بھلا ” مزدلفا سوچ کر بولی
اور پھر مزے سے سونے کو لیٹ گئی _


Dive into the Depths of Emotion and Discovery with ‘Intiqam E Ishq; By Anilla Kanwal A Tale of Love, Identity, and the Life Journey Within.

Intiqam E Ishq By Anilla Kanwal in Pdf

Intiqam E Ishq By Anilla Kanwal

ناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈکرنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں

👇

or

ناول کوپڑھنے کے لیےیہا ں کلک کریں

👇

Novel Galaxy is a world of Urdu novels based on social issues, rude heroes novels, Urdu revenge base novels, Urdu E-book, Urdu digest, Urdu horror and thriller novels, etc. All novels are also available online and in PDF form.

Top Categories of Urdu Novels 

 Here, you will find a list of Urdu novels from all categories that can easily be downloaded in PDF format and saved into your devices/mobile with just one click.

There’s no content to show here yet.

You might also like these NOVELS

Leave a Comment