Ishq e Atish by Sadia Rajpoot

Posted on

Ishq e Atish by Sadia Rajpoot complete Urdu novel based on social issues, age differences, cousin marriage, romantic, family system-based, kidnapping-based, funny, contract marriage, forced marriage, army-based books, etc.

ایکسکیوز می میں ملیحہ !! ” وہ سیڑھیاں اتر رہی تھی جب پیچھے سے کسی نے اسے آواز دی وہ رک کر پلٹی تو دیکھا ایک سانولے رنگ کا لڑکا بلیک پینٹ شرٹ پہنے اس کے قریب آر کا تھا۔

جی ؟“ جب وہ قریب آگیا تو ملیحہ نے جواب دیا اور اس کے جی کے جواب میں جو اس لڑکے نے کہا اسے سن کر ملیحہ کا دل چاہا کہ اس کا سر پھاڑ دے۔ آپ مجھ سے شادی کریں گی ؟ “

پہلے تو ملحہ کو لگا اسے سنے میں غلطی ہوئی ہے پھر اسے گھور کر دیکھتے ہوئے کچھ کہنا چاہا لیکن پھر اپنا ارادہ ترک کر سیڑھیاں اترنے لگی۔

دیکھیے نہ تو میں مذاق کر رہا ہوں نہ ہی آپ سے فلرٹ کرنے کا ارادہ ہے میں پوری سنجیدگی سے آپ کو پر پوز کر رہا ہوں ہو سکتا ہے کہ آپ کو یہ سب عجیب لگ رہا ہو

مگر میں ریکویسٹ کرتا ہوں کہ پلیز سوچ کر جواب دیجیے گا مجھے جواب جاننے کی کوئی جلدی نہیں ہے آپ چاہیں تو کل جواب دے دیں پرسوں دے دیں ایک ہفتے بعد ایک سال بعد دس سال بعد یا پھر قیامت کے دن میں نہیں لائبریری میں آپ کے جواب کا انتظار کروں گا۔ “

Dive into the Depths of Emotion and Discovery with ‘Ishq e Atish’ by Sadia Rajpoot A Tale of Love, Identity, and the Life Journey Within.

Ishq e Atish by Sadia Rajpoot in Pdf

Ishq e Atish by Sadia Rajpoot

ناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈکرنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں

👇

or

ناول کوپڑھنے کے لیےیہا ں کلک کریں

👇

Novel Galaxy is a world of Urdu novels based on social issues, rude heroes novels, Urdu revenge base novels, Urdu E-book, Urdu digest, Urdu horror and thriller novels, etc. All novels are also available online and in PDF form.

Top Categories of Urdu Novels 

 Here, you will find a list of Urdu novels from all categories that can easily be downloaded in PDF format and saved into your devices/mobile with just one click.

You might also like these NOVELS

Leave a Comment