Ishq Mom Ki Manid Novel by Noor-e-Arooj

Posted on

Ishq Mom Ki Manid Novel by Noor-e-Arooj pdf is available here. Noor-e-Arooj is a social media writer. Her writing style is so mesmerizing that one can dive into their words. She writes Urdu novels based on social issues, age differences, cousin marriage, romantic novels, family system-based novels, kidnapping-based novels, funny, contract marriage, forced marriage, army-based novels, etc.

The platform of the Novel Galaxy brought a golden opportunity for all writers who want to get recognition worldwide by their writers. So if you’re going to get your work published contact us.

Ishq Mom Ki Manid Novel by Noor-e-Arooj presents our society’s issues. you can download this novel pdf easily with just one click.

Novel name: Ishq Mom Ki Manid Novel by Noor-e-Arooj

Writer name: Noor-e-Arooj

Category: Romantic novel

Novel status: complete

Sneakpic

گاڑی میں خاموشی کا راج تھا، منہل تو باہر دیکھتی پوری طرح اس سے لاتعلق تھی جبکہ اپنے چہرے پر اس کی نظروں کی تپش وہ بار بار محسوس کر رہی تھی، یہی وہ وجہ تھی جو وہ اس کے ساتھ نہیں آنا چاہتی تھی جب بھی وہ اس کے سامنے جاتی تھی وہ یونہی اسے اپنی نظروں سے پریشان کر دیتا تھا۔

“اہممم، کیا میں پوچھ سکتا ہوں کے آپ مجھے اگنور کیوں کرتی ہیں؟ یا یوں کہوں کے مجھ سے ڈرتی ہیں؟” اچانک گاڑی میں اس کی گھمبیر آواز گونجی، منہل کو یقین نہیں ہوا تھا وہ اس سے مخاطب ہے۔

“ج۔۔۔جی؟” اپنے کانوں پر یقین کرنے کے لیے اس کی طرف پلٹتے ایک نظر اس کے چہرے پر ڈالی جو اسکی کی جانب دیکھ رہا تھا منہل سٹپٹا کر جلدی سے رخ پھیر گئی۔

“میں نے پوچھا آپ مجھ سے ڈرتی کیوں ہیں؟ جبکہ مجھے نہیں یاد میں نے کبھی آپ پر زرا سی بھی سختی کی ہو؟” اسے جھجھکتے دیکھ کر ایک دلکش مسکراہٹ نے شاہ میر کے ہونٹوں پر جھپ دکھائی تھی۔

“نہ۔۔۔نہیں ڈرتی تو نہیں ہوں، وہ تو بس ایسے ہی” مٹھیاں بینچے بامشکل بولی تھی اب وہ اسے کیسے بتاتی کے وہ اس سے نہیں ڈرتی، وہ اس کی آنکھوں سے جھانکتے جذبوں کے شعلوں سے ڈرتی تھی، اس کی محبت سے لبریز خود پر ٹکی نظروں سے ڈر جاتی تھی۔

“تو پھر، میں نے نوٹ کیا ہے جب سے ہمارا رشتہ پکا ہوا ہے آپ مجھ سے کترانے لگی ہیں جبکہ ایک وقت تک ہم بہت اچھے دوست رہ چکے ہیں” شاہ میر جانتا تھا اس کی ننھی سی جان مشکل میں پڑ چکی ہے مگر آج اسے اپنے سوالوں کے جواب ہر صورت میں چاہیے تھے۔

“وہ، اس طرح اچھا نہیں لگتا بات کرنا، پہلے کی بات اور تھی مگر اب سب لوگوں کی توجہ ہم پہ ہوتی ہے اور پتا نہیں، بس مجھے عجیب لگتا ہے” وہ اسے ڈائریکٹ نہیں بتا سکی کے تمہاری نظریں مجھے سہمائے رکھتی ہیں تب ہی بات باقی سب پر ڈال دی۔

“اوہ تو مطلب اب مجھے اپنی دوست واپس پانے کے لیے شادی کروانی ہوگی، تاکے پھر آپ آسانی سے مجھ سے بات کر سکیں، چلیں یہ بھی سہی ہے” شاہ میر اس کے دل کی بات سمجھ چکا تھا مگر پھر اسے تنگ کرنے کے لیے شرارت سے بولا۔

“نہ۔۔نہیں میں نے ایسا تو نہیں کہا” منہل ایک دم شادی کا نام سنتے ہی بوکھلا گئی، وہ سب کو بتا نہیں سکتی تھی کے سب کے سامنے شریف دکھنے والا ان کا بیٹا کیسے اسے تنگ کرتا تھا۔

“مگر میں تو سمجھ گیا ہوں، اور ویسے بھی اپ کی ڈگری کمپلیٹ ہونے میں صرف چار ماہ رہ گئے ہیں، سو اب میرے خیال سے شادی کی تیاریاں شروع کر دینی چاہیں” شاہ میر اس کی یونی کے سامنے گاڑی روکتے ہوئے بولا۔

منہل جانتی تھی اس سے بحث کرنے کا کوئی فائدہ نہیں اور ویسے بھی عامر صاحب اور طلعت بیگم کے ارادے بھی کچھ ایسے ہی تھے سو وہ جلدی سے گاڑی سے نکلتی بھاگ گئی، شاہ میر اس کی جلدیوں پر مسکرا دیا

Ishq Mom Ki Manid Novel by Noor-e-Arooj pdf is here

Ishq Mom Ki Manid Novel by Noor-e-Arooj

DIRECT LINK

or

online read

A list of all novels of Noor-e-Arooj is here

Kuj Shoq Si Yaar Faqeeri Da by Noor e Arooj

Mujhe manzil e ishq pe hu Yaqeen Novel by Noor e Arooj

Mein shero aur Tum novel by Noor e Arooj

Mata e zeest novel by noor e arooj

Mohabbat jisy baksh de zindagani novel by noor e arooj

Ik Junoon Be Mani Novel by Noor-e-Arooj

Meri Khushio Ka Chand Novel by Noor-e-Arooj

Gulabi Phool c Larki Novel By Noor-e-Arooj

Snow White Novel by Noor-e-Arooj

Ishq e Jawidan Novel by Noor-e-Arooj

Yogun Ask Novel by Noor-e-Arooj

Ishq Mom Ki Manid Novel by Noor-e-Arooj

Kuch Dost Bohat Yaad ata hai Novel by Noor-e-arooj

Dil ka bhola hai Novel by Noor-e-Arooj

تمام سوشل میڈیا رائیٹرز کو ” ناول گلیکسی” کی ٹیم خوش آمدید کہتی ہے 

ہماری ٹیم کا حصہ بننے کے لیئے اپنا مواد اس ای میل پر بھیجیں۔

Novelgalaxy27@mail.com

You might also like these NOVELS

Leave a Comment