Jab Hum Milay By Komal Ahmad

Posted on

Jab Hum Milay By Komal Ahmad complete Urdu novel based on social issues, age differences, cousin marriage, romantic, family system-based, kidnapping-based, funny, contract marriage, forced marriage, army-based books, etc.

ی اور سنجیدگی سے عالیہ نے پوچھا۔ ازر نے ہادی کو واپس کاٹ میں ڈال کر ایک نظر سوئی ہوئی بیوی کو دیکھا اورر عالیہ کا ہاتھ پکڑ کے باہر لے آیا۔ ہاں اب بتاؤ! کیوں ناراض ہو… آپ نے انکار کیوں کیا؟ اچھا بھلا تو تھا رشتہ۔ میں بھی اس گھر سے چلی جاتی۔ آپ سب عیش کرتے۔ آخر میں عالیہ کی آنکھیں جھلملا گئی۔ ازر نے غور سے عالیہ کو دیکھا اور نرمی سے پوچھا، کیا بات ہے؟ عالیہ نے نفی میں سر ہلایا اور بولی آپ کیا چاھتے ہیں کیا ساری عمر آپ پہ بوجھ…. ازر نے ہاتھ اٹھا کے سختی سے ٹوک دیا آئندہ سوچنا بھی مت۔ تم میرے لئے بوجھ ہو سکتی ہو میں خود کے لئے بوجھ بن سکتا ہوں تم میرے لئے نہیں….۔ عالیہ نے سر ازر کے کندھے سے لگا کے سارے آنسو بہا دیئے ازر کا ہاتھ چاہ کر بھی عالیہ کے سر پہ نہ جا سکا…. عالی میں وعدہ کرتا ہوں تمہاری شادی کسی بہت اچھی جگہ کروں گا۔ ہمشہ تمھارا خیال رکھوں گا۔ تم صرف میری ذمہ داری ہو….میں جانتا ہوں میں تمہارے لئے کیا ہوں۔ تم یقین نہ بھی کرو تو عالی میں پھر بھی کہوں گا تم سے محبت نہ کرنا میرے بس سے باہر ہے۔ اب تمہارا خیال نہ رکھنا میرے ایمان کے خلاف ہے… عالیہ ازر کی شدت پہ ساکت رہ گئی….. کمرے میں ثانیہ نے کروٹ بدلی، سوئے ہوئے ہادی کو دیکھ کے لیٹنے لگی کہ ازر کی غیر موجودگی کا احساس ہوا… کچھ دیر وہ یونہی دیکھتی رہی۔ پھر واش روم چیک کیا کمرے سے نکل کے پہلی نظر سامنے صوفے پہ ازر اور اسکے شانے سے لگی عالیہ پے پڑی۔ ثانیہ کی آنکھیں ابل آئی اور پھرتی سے ان کے سر پہ پہنچ گئی اور عالیی کو سیدھا کر کے تھپڑ مار دیا… بھابی.. عالی نے صدمے سے دیکھا… مت کہو مجھے اپنی گندی زبان سے بھابی.. سوت بن کے بیٹھی ہو اور بھابی بولتی ہو بے شرم … ثانیہ بی ہیو یور سیلف! ازر نے ثانیہ کو سختی سے ٹوک دیا… ثانیہ نے ایک تھپر ازر کو بھی جڑ دیا۔ گھر والے جو آوازیں سن کے اکھٹے ہوئے تھے ثانیہ کی حرکت سے فریز ہو گئے

Dive into the Depths of Emotion and Discovery with ‘Jab Hum Milay By Komal Ahmad: A Tale of Love, Identity, and the Life Journey Within.

Jab Hum Milay By Komal Ahmad

Jab Hum Milay By Komal Ahmad

ناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈکرنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں

👇

or

ناول کوپڑھنے کے لیےیہا ں کلک کریں

👇

Novel Galaxy is a world of Urdu novels based on social issues, rude heroes novels, Urdu revenge base novels, Urdu E-book, Urdu digest, Urdu horror and thriller novels, etc. All novels are also available online and in PDF form.

Top Categories of Urdu Novels 

 Here, you will find a list of Urdu novels from all categories that can easily be downloaded in PDF format and saved into your devices/mobile with just one click.

There’s no content to show here yet.

You might also like these NOVELS

Leave a Comment