Jind by Zaid Zulfiqar

Posted on

Jind by Zaid Zulfiqar complete Urdu novel based on social issues, age differences, cousin marriage, romantic, family system-based, kidnapping-based, funny, contract marriage, forced marriage, army-based novels, etc.

Dive into the Depths of Emotion and Discovery with ‘Jind’ by Zaid Zulfiqar: A Tale of Pointless or Fruitless Love عشق لاحاصل, voracious curiosity, and awareness of death Within.

Jind by Zaid Zulfiqar Complete Urdu Novel

وہ مسجد سے لوٹا تو وہ سنگھار میز کے سامنے بیٹھی گیلے بالوں میں برش کر رہی تھی۔ اسکا عکس آئینے میں اپنے پیچھے دیکھا اور اسکی مسکراہٹ سنی۔ وہ اسکے پیچھے آ کھڑا ہوا اور جھک کر اسکے کندھے پہ ٹھوڑی رکھی اور اسے آئینے میں دیکھنے لگا ” یہ خواب ہے ناں ؟؟؟؟؟ ”

” میں نے ساری زندگی میں اتنا خوبصورت خواب نہیں دیکھا ” ” تو پھر یہ حقیقت ہے ؟؟؟؟ ” ” وہ تو خوابوں سے بھی زیادہ وحشت زدہ ہوتی ہے ” ” تو پھر یہ کیا ہے ؟؟؟؟ ” ” زندگی !!!! ” وہ مسکرا دیا۔ ہولے سے اسکے کانوں میں موجود آویزے کو چھوا تھا ” وہ تو تم ہو۔۔۔۔۔ ” وہ سیدھا ہوا اور بیڈ کی سائیڈ ٹیبل تک آیا۔ ” تمہیں کچھ دینا بھول گیا تھا میں رات۔۔۔۔۔ ”

وہ خوبصورت سی بریسلٹ تھی۔ ” ویسے تو تمہاری منہ دکھائی میں ہوں اور تمہارا حق مہر میری زندگی۔۔۔۔۔ لیکن چلو۔۔۔ ” اس نے وہ سنہری بریسلیٹ ڈبیہ سے نکالی اور وہیں اسکے پاس دو زانو ہوا۔ اسکا ہاتھ آہستگی سے پکڑا اور وہ اسکی کلائی میں پہنائی۔ ” نہیں۔۔۔۔ ابھی بھی تمہاری کلائی زیادہ خوبصورت ہے ” ” اور بریسلٹ ؟؟؟؟؟ ” ” وہ قیمتی ہے۔۔۔۔۔ ” ” ہاں لیکن ڈاکٹر بلال ظفر سے زیادہ نہیں۔۔۔۔ ” وہ دل پہ ہاتھ رکھ کر اسکے گھٹنے پہ سر رکھ کر جھکا ےھا۔ “

Jind by Zaid Zulfiqar in Pdf

Jind by Zaid Zulfiqar

Jind by Zaid Zulfiqar In Pdf Form

ناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈکرنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں

👇

or

ناول کوپڑھنے کے لیےیہا ں کلک کریں

👇

Novel Galaxy is a world of Urdu novels based on social issues, rude heroes novels, Urdu revenge base novels, Urdu E-book, Urdu digest, Urdu horror and thriller novels, etc. All novels are also available online and in PDF form.

Top Categories of Urdu Novels 

 Here, you will find a list of Urdu novels from all categories that can easily be downloaded in PDF format and saved into your devices/mobile with just one click.

You might also like these NOVELS

Leave a Comment