Jo Ishq Mein Beeti Wo Ishq He Jane by Naila Tariq

Posted on

Jo Ishq Mein Beeti Wo Ishq He Jane by Naila Tariq complete Urdu novel based on social issues, age differences, cousin marriage, romantic, family system-based, kidnapping-based, funny, contract marriage, forced marriage, army-based novels, etc.

Dive into the Depths of Emotion and Discovery with ‘Jo Ishq Mein Beeti Wo Ishq He Jane’ by Naila Tariq: A Tale of Pointless or Fruitless Love عشق لاحاصل, voracious curiosity, and awareness of death Within.

Jo Ishq Mein Beeti Wo Ishq He Jane by Naila Tariq Complete Urdu Novel

ارے جاؤ تم تو وہ ہو جو احسان لے کر بھی میری احسان مند نہیں ہو۔ عثمان لڑنے والے انداز میں بولا تھا۔ کون سا احسان ؟ “خرمن کے دنگ تاثرات کو دیکھتے ہوئے عارش بمشکل مسکراہٹ چھپا کا تھا۔ ہیں رہنے دو استانی ! تمہاری جگہ کوئی اور لڑ کی ہوتی تو ساری زندگی کے لیے میرے قدموں میں بیٹھ جاتی ، اس عمر میں تمہیں میں نے لیٹر لکھا تھا، جب مجھے لیٹر کے اسپیلنگ بھی نہیں آتے تھے، بھول گئیں میرا لو لیٹر ؟ آج پھر عثمان کے پرانے زخم تازہ ہو گئے تھے۔

ہاں ، یاد ہے اور وہ جوتے بھی یاد ہیں جو تمہارے باپ نے تمہارے سر پر بر سائے تھے اور وہ بھی یاد ہے جب مارکھا کر تم نے مجھے آپی ، باجی ، بہن کہا تھا۔” اب سر پر آٹھ نمبر کا جوتا پڑے گا تو ظاہر ہے سامنے کھڑی ہرلڑ کی آپی ، بہن ، باجی ہی نظر آئے گی مگر عمل کا دارو مدار تو نیت پر ہوتا ہے ۔ وہ ڈھٹائی سے بولا تھا۔

اور تمہاری نیت میں تو ہمیشہ ہی فتور بھرا ہوا ہے ۔ وی ناگواری سے بولی تھی۔ اچھا نہیں کیا تھا تم نے ، وہ خط میرے باپ کے ہاتھوں میں دے کر میرا دل تو ڑ کر خوش نہیں رہ سکوگی تم ۔ جتانےوالے انداز میں کہتا وہ بر آمدے کی سمت بڑھا تھا۔ ” تم یہاں سے دفع ہوتے ہو یا نہیں ؟ خرمن کے کڑے لیجے پر بھی وہ نہیں رکا تھا۔

چائے پی کر جاؤں گا۔ جہنم میں ؟ وہ پیچھے سے غرائی تھی۔ اور بھی آٹھ دس لفنگے رہ گے ہیں تو انہیں بھی گھر لے آیا کرو۔ وہ اب اس پر برسی تھی جو ان کے پیچھے ہی جارہا تھا اور بس اسے دیکھ کر رہ گیا تھا۔ گزرتے وقت کے ساتھ وہ تھوڑا بہت سجھوتا کر چکی تھی مگر اس کی طرف فاطمہ اور احمد حسین کا جھکاؤ وہ اب بھی برداشت نہیں کرتی تھی ۔

Jo Ishq Mein Beeti Wo Ishq He Jane by Naila Tariq in Pdf

Jo Ishq Mein Beeti Wo Ishq He Jane by Naila Tariq

Jo Ishq Mein Beeti Wo Ishq He Jane by Naila Tariq In Pdf Form

ناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈکرنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں

👇

or

ناول کوپڑھنے کے لیےیہا ں کلک کریں

👇

Novel Galaxy is a world of Urdu novels based on social issues, rude heroes novels, Urdu revenge base novels, Urdu E-book, Urdu digest, Urdu horror and thriller novels, etc. All novels are also available online and in PDF form.

Top Categories of Urdu Novels 

 Here, you will find a list of Urdu novels from all categories that can easily be downloaded in PDF format and saved into your devices/mobile with just one click.

You might also like these NOVELS

Leave a Comment