Jugnoo Se Bhar Dun Anchal By Hina Asad Season 1

Posted on

Jugnoo Se Bhar Dun Anchal By Hina Asad Season 1 complete Urdu novel based on social issues, age differences, cousin marriage, romantic, family system-based, kidnapping-based, funny, contract marriage, forced marriage, army-based books, etc.

“میرا رشتہ لے کر جائیں زرشال کے گھر “وہ سپاٹ انداز میں بولا۔۔۔ “تم پہلے زمین سے پوری طرح اُگ تو لو پھر عشق معشوقیاں بھی لڑا لینا ۔۔۔۔انہوں نے اپنی رعب دار آواز میں کہا “آپ سمجھتے کیوں نہیں ان کی شادی کہیں اور ہو جائے گی ۔۔” “کیا کہوں وہاں جا کر میرے ایف -ایس-سی پاس بیٹے کا رشتہ لایا ہوں ،جسے ایم- کیڈ کی پڑھائی کرتے اس کی اکیڈمی کی ٹیچر سے عشق ہوگیا ۔۔۔۔”وہ کاٹ دار نظروں سے دیکھتے ہوئے دھاڑے ۔۔۔ “ویسے بھی اپنی شکل کبھی ملاحظہ کرو آئینے میں …تمہیں کس نے لڑکی دینی ہے ؟؟؟”انہوں نے اسے آئینہ دکھایا۔۔۔۔ “آپ کو بھی تو اپنی امارت کے بل پر میری ماں جیسی حسین لڑکی مل گئی تھی تو مجھے کیاکیڑے پڑے ہیں ؟” وہ بھی انہیں کا خون تھا جو انہیں کے انداز میں جواب دے رہا تھا۔ “زبان کاٹ دوں گا ناہنجار “!!! وہ دو قدم اس کی طرف بڑھ کر بولے ۔۔۔ بسمہ فورا ان دونوں کے درمیان آئی ۔۔۔ “ام کہتا ہے تم معافی مانگو خان سے “وہ زمارے کی طرف دیکھ کر بولی ۔۔۔اس وقت وہ اپنے شریک حیات کا غصہ دیکھ چکی تھیں ۔انہیں پرسکون کرنے کے لیے اپنے بیٹے کو معافی مانگنے کے لیے کہا۔۔۔ “باپ کا نام عامر خان ہے مگر بیٹے میں شاہ رخ خان جیسی رومانس کی جانے کونسی روح حلول کر گئی ہے ۔جو اس کی زبان پہلی بار باپ کے سامنے فراٹے بھر رہی ہے ۔” ابھی بھی ان کا غصہ ٹھنڈا نہیں ہوا تھا۔۔۔۔ “نام زمارے رکھا جسکا مطلب شیر … “مگر تیرے کام تو ۔۔۔۔۔وہ دانت پیس کر بات ادھوری چھوڑ گئے ۔۔۔ “میں آپ کو آخری بار کہہ رہا ہوں زرشال سے ہی شادی کروں گا ۔۔۔آپ نے بات نہیں مانی تو …..وہ انگلی اٹھا کر بولا۔ “تو ۔۔۔تو ؟؟؟کیا کرے گا تو ؟؟؟وہ اسکے قریب آتے ہی اسے کالر سے دبوچ کر غرائے۔۔۔

Dive into the Depths of Emotion and Discovery with ‘ Jugnoo Se Bhar Dun Anchal By Hina Asad Season 1: A Tale of Love, Identity, and the Life Journey Within.

 Jugnoo Se Bhar Dun Anchal By Hina Asad Season 1

Jugnoo Se Bhar Dun Anchal Season 1 By Hina Asad

ناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈکرنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں

👇

or

ناول کوپڑھنے کے لیےیہا ں کلک کریں

👇

Novel Galaxy is a world of Urdu novels based on social issues, rude heroes novels, Urdu revenge base novels, Urdu E-book, Urdu digest, Urdu horror and thriller novels, etc. All novels are also available online and in PDF form.

Top Categories of Urdu Novels 

 Here, you will find a list of Urdu novels from all categories that can easily be downloaded in PDF format and saved into your devices/mobile with just one click.

You might also like these NOVELS

Leave a Comment