Junoon Se Ishq Ke Raah By Aiman Khan

Posted on

Junoon Se Ishq Ke Raah By Aiman Khan complete Urdu novel based on social issues, age differences, cousin marriage, romantic, family system-based, kidnapping-based, funny, contract marriage, forced marriage, army-based books, etc.

ان کا لہجہ بے حد غیر معمولی تھا اتنا کہ بی بی جان بے حد پریشان ہو گئی تھیں۔ لیکن تم میں اتنا ہمت ہے کہ تم اپنا خاندان بچا سکو لیکن کیا تم ہم کو بتائے گا کہ ہوا کیا ہے ؟” اس کا خط آیا ہے میرے نام۔” وہ ایک دم گہری سوچوں میں چلے گئے تھے۔ ” کس کا خط آیا ہے خان ؟” وہ ان کی بات ، نظر انداز کرتے ہوئے پھر سے بول رہے تھے۔ تیس سال پہلے جو بھی ہوا تھا وہ اس کا سزاد دینا چاہتا ہم کو ہمارے خاندان کو تباہ کر کے ہم نہیں جانتا

وہ کیا کرنے والا پر ہم کو خوف آرہا اب ہمت نہیں ہے ہم میں کہ کچھ بھی برا ہو تا ہوا دیکھ سکے۔ ” نہیں کچھ بھی برا نہیں ہو گا تیس سال پہلے جو بھی ہوا ہے اس وقت تمہارا جگہ کوئی بھی ہوتا تو یہی کر تاہم جانتا ہے روایات اور حسب نصب سب سے پہلے ہے۔” وہ انہیں اپنے طور ر پر پر بہلانے بہلانے کی کوشیش کر رہی تھیں پر وہ خود حقیقی ن مہ معنوں میں پریشان ہو گئی تھیں۔ زکو ان آفس میں بیٹھا ہوا تھا اس کا موڈ سخت خراب ہو چکا تھا

کیونکہ اسے ابھی ابھی خبر ملی تھی کہ درار اور انبہاج دارجی کو بتائے بغیر اسلام آباد چلے گئے ہیں تب سے ہی اسے غصہ آرہا تھا کہ درار دارجی کی مرضی کے بغیر انبہاج کو لے کر اسلام آباد چلا گیا اتنی جرات آخر اس میں آئی کہاں سے یہ سوچ سوچ کر اس کا دماغ پھٹ رہا تھا مطلب سب کچھ کرنے کے بعد ساری نافرمانی کرنے کے بعد بھی وہ وہی کا وہی

Dive into the Depths of Emotion and Discovery with ‘Junoon Se Ishq Ke Raah’ By Aiman Khan: A Tale of Love, Identity, and the Life Journey Within.

Junoon Se Ishq Ke Raah By Aiman Khan in Pdf

Junoon Se Ishq Ke Raah By Aiman Khan

ناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈکرنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں

👇

or

ناول کوپڑھنے کے لیےیہا ں کلک کریں

👇

Novel Galaxy is a world of Urdu novels based on social issues, rude heroes novels, Urdu revenge base novels, Urdu E-book, Urdu digest, Urdu horror and thriller novels, etc. All novels are also available online and in PDF form.

Top Categories of Urdu Novels 

 Here, you will find a list of Urdu novels from all categories that can easily be downloaded in PDF format and saved into your devices/mobile with just one click.

You might also like these NOVELS

Leave a Comment