Justuju Thi Khaas By Zeenia Sharjeel

Posted on

Justuju Thi Khaas By Zeenia Sharjeel complete Urdu novel based on social issues, age differences, cousin marriage, romantic, family system-based, kidnapping-based, funny, contract marriage, forced marriage, army-based books, etc.

میں سمجھ گیا شیردل تم ابھی بھی خواہش مند ہو میری بیٹی ردا سے شادی کرنے کے لیے۔۔۔ تم سے رشتہ داری کرنا میرے لیے باعثِ فخر ہے تم بالکل فکر نہیں کرو میں تمہارے لیے اب کی بار ردا کو راضی کرلوں گا” سیٹھ اکبر خان شیردل کی بات کا مفہوم سمجھ کر خوش ہوگیا اُس کی تو قسمت ہی کُھل جاتی اگر شیردل اُس کا داماد بن جاتا “یہ بیوقوفوں کی نشانی ہوتی ہے اکبر خان جو بات کا مطلب اپنے مفاد کے لئے نکال کر خود ہی خوش ہوجاتے ہیں۔۔۔

میں تمہاری بیٹی سے شادی نہیں کرنا چاہتا نہ ہی تین ماہ پہلے میری ایسی کوئی خواہش تھی۔۔۔ میری ماں میری مرضی بغیر جانے، بغیر میری اجازت کے تمہارے گھر تمہاری بیٹی کا رشتہ لے کر گئی تھی۔۔۔ اور جو لڑکی مجھے رشتے سے انکار کرچکی ہو اُس کو میں اپنی عزت بناکر اپنی زندگی میں شامل کرلوں گا شاید دیوانہ سمجھ لیا ہے تم نے مجھے” شیردل کرسی پر جھولنے کے ساتھ ہنستا ہوا سیٹھ اکبر خان سے بولا

“تو پھر تم کہنا کیا چاہتے ہو کس ڈیل کی بات کررہے ہو تم” تھوڑی دیر پہلے چھائی سیٹھ اکبر خان کے چہرے پر خوشی غائب ہوچکی تھی وہ سنجیدہ لہجے میں شیردل سے پوچھنے لگا “تمہارا قرضہ آدھا ہوسکتا ہے مطلب اگر تم دو کروڑ کی بجائے چھ ماہ بعد مجھے ایک کروڑ کی رقم دوگے لیکن اس کے بدلے میں تمہیں ایک رات کے لیے اپنی بیٹی کو میرے حوالے کرنا ہوگا” شیردل نے جتنے تحمل سے کرسی پر جھولتے ہوئے سیٹھ اکبر خان سے یہ بات بولی تھی سیٹھ اکبر خان اتنے جلال کے ساتھ چیختا ہوا کرسی سے اٹھ کر شیردل کی طرف بڑھا مگر اُس سے پہلے دلاور اکبر خان کے سامنے دیوار بن کر کھڑا ہوگیا

Dive into the Depths of Emotion and Discovery with ‘Justuju Thi Khaas’ By Zeenia Sharjeel: A Tale of Love, Identity, and the Life Journey Within.

Justuju Thi Khaas By Zeenia Sharjeel in Pdf

Justuju Thi Khaas By Zeenia Sharjeel

ناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈکرنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں

👇

or

ناول کوپڑھنے کے لیےیہا ں کلک کریں

👇

Novel Galaxy is a world of Urdu novels based on social issues, rude heroes novels, Urdu revenge base novels, Urdu E-book, Urdu digest, Urdu horror and thriller novels, etc. All novels are also available online and in PDF form.

Top Categories of Urdu Novels 

 Here, you will find a list of Urdu novels from all categories that can easily be downloaded in PDF format and saved into your devices/mobile with just one click.

You might also like these NOVELS

Leave a Comment