Kanch Ke Churiyan by Zoya Majeed CH

Posted on

Kanch Ke Churiyan by Zoya Majeed CH pdf is available here. Zoya Majeed is a social media writer. Her writing style is so mesmerizing that one can dive into their words. She writes Urdu novels based on social issues, age differences, cousin marriage, romantic novels, family system-based novels, kidnapping-abased novels, funny, contract marriage, forced marriage, army-based novels, etc.

The platform of the Novel Galaxy brought a golden opportunity for all writers who want to get recognition worldwide by their writers. So if you’re going to get your work published contact us.

Kanch Ke Churiyan by Zoya Majeed CH presents our society’s issues. you can download this novel pdf easily with just one click.

Novel name: Kanch Ke Churiyan by Zoya Majeed CH

Writer name: Zoya Majeed

Category: Romantic

Novel status: complete

ناشتے کی ٹیبل پر عجیب سی خاموشی تھی پتہ نہیں کیوں عارش کا دل گبھرا رہا تھا۔ اس نے ٹائی کہ ماٹ ڈھیلی کی اور چیئر پر بیٹھ گئی۔ “ماشأاﷲ میری پری تو چاند کا ٹکڑا لگ رہی ہے۔۔” عارش نے نیناں کو یونیفارم میں آتے دیکھ کر کہا۔ “ماما۔۔۔” نیناں نے ماں کے گلے میں بانہیں ڈالیں اور ایسا پہلی بار ہوا تھا کہ عارش سے پہلے ماں سے ملی تھی اور یہی بات عارش کو وہم میں مبتلا کر گئی۔ ارحہ نے چپکے سے آنسو پونچھے جو مسلسل بہہ رہے تھے مگر عارش نے دیکھ لیا۔ “تمہاری طبیعت ٹھیک ہے؟” عارش نے پوچھا تو ارحہ نے بنا دیکھے سر اثبات میں ہلایا ،،، عارش کا دل چاہا کہے جھوٹ نہ بولو پلیز۔ “میں نے آپ کے لیے بہت کچھ بنایا ہے، آج لنچ میں سینڈوچ اور نگٹس بناۓ ہیں کھا لینا یاد سے۔۔” ارحہ نے اسے بوسہ دے کر کہا۔ “ماما آپ رو کیوں رہی ہیں ؟” وہ الجھی۔ “آپ گاڑی میں بیٹھو بیٹا۔۔۔”

عارش نے اسے کہا تو اس نے سر ہلایا۔ “ایک منٹ پلیز۔” ارحہ نے گذارش کی۔ “نیناں! آپ اپنا بہت خیال رکھنا،، بہت زیادہ،،، آئی مس یو سو مچ۔۔ ” ارحہ پھوٹ پھوٹ کر رو دی۔ “ارحہ۔۔۔۔” عارش گھٹنوں کے بل اس کے سامنے بیٹھا۔ “تمہاری طبیعت ٹھیک ہے؟” عارش نرمی سے اس کے ماتھے پر ہاتھ رکھ کر بولا۔ “آئم فائن،،، کچھ نہیں ہوا مجھے۔۔۔” وہ اس کا ہاتھ جھٹک کر بولی۔ “نیناں آئی لو یو،،، گڈ باۓ۔۔۔” وہ اسے بوسہ دے کر بولی۔ “لو یو ٹو مما۔۔۔” وہ بھی اسے پیار دے کر بولی۔ “گڈ باۓ۔۔۔” وہ چلی گئی،

عارش کا دل چیخ چیخ کر کہہ رہا تھا کہ مت جاؤ افس مگر جانے کیوں وہ چلا گیا۔ “میری بیٹی مجھے معاف کر دینا کہ تم پہلے دن اسکول گئی واپس اؤ گی تو تمہاری ماں نہیں ہو گی۔۔” وہ پلر کے ساتھ بیٹھ کر پھوٹ پھوٹ کر رو دی۔ ان جَلتے بُجھتے چراغ کو تیری آ ندھیوں سے گِلہ نہیں جو سہا ہے میں نے سہا مگر کبھی تُجھ سے کُچھ بھی کہا نہیں تیری خُوشبوٶں میں میں رچی بسی میں یہ سوچتی رہی دیر تک وہ قریب میرے رہا مگر کبھی اُس نے مُجھ کو پڑھا نہیں وہ غزل کی روپ کی شخصیت جو ہسی میں پُھول چُھپائے تھی وہ گیا تو اس کے مزاج سا مُجھے شخص کوئی مِلا نہیں

Kanch Ke Churiyan by Zoya Majeed CH pdf is here

Kanch Ke Churiyan by Zoya Majeed CH

Download here

Or

Download from google docs 

some other amazing ROMANTIC novels by Zoya Majeed

Dil Zid Kar Betha novel by Zoya Majeed

Ishq Tera Beparwah by Zoya Majeed Chaudhary

Tere Bin Roye Naina by Zoya Majeed Chaudhary

تمام سوشل میڈیا رائیٹرز کو ” ناول گلیکسی” کی ٹیم خوش آمدید کہتی ہے 

ہماری ٹیم کا حصہ بننے کے لیئے اپنا مواد اس ای میل پر بھیجیں۔

Novelgalaxy27@gmail.com

You might also like these NOVELS

Leave a Comment