Kanch Ke Guriya By Yaman Eva

Posted on

Kanch Ke Guriya By Yaman Eva complete Urdu novel based on social issues, age differences, cousin marriage, romantic, family system-based, kidnapping-based, funny, contract marriage, forced marriage, army-based books, etc.

وہ گرمیوں کی ایک تپتی دوپہر تھی، کمروں میں اے۔سی چلائے گھر کے مکین سکون سے سو رہے تھے۔۔ داویال اپنے کسی دوست کے ساتھ گیسٹ روم میں بیٹھا کمبائن سٹڈی کر رہا تھا۔۔ ”میں اب شاور لینے جا رہا ہوں۔۔ پھر آگے پڑھیں گے۔۔ تم بھی چاہو تو شاور لے لو۔۔ زرا ریسٹ کرتے ہیں۔۔“ ایک بھرپور انگڑائی لے کر داویال سیدھا ہوا۔ اس کے دوست نے بھی سر ہلا دیا۔ وہ اٹھ کر اپنے روم میں چلا آیا۔۔

مسز ارم کے روم میں اماں تاجاں اور گرینی ماما کے پاس لیٹی بارہ سالہ مایا خالی نظروں سے چھت کو تک رہی تھی۔۔ وجود میں عجیب گھٹن بھری ہوئی تھی۔۔ بےچینی سے پہلو بدلتی پھر سے دم گھٹتا محسوس کر رہی تھی۔۔ اچانک وہ اٹھی اور دبے پاؤں کمرے سے باہر نکل گئی۔ باہر آتے ہی تپش کا احساس ہوا تھا مگر وہ گہرے گہرے سانس بھرتی جیسے اندر کی گھٹن کو باہر کا راستہ دکھا رہی تھی۔۔ ٹی۔وی لاؤنج میں آ کر خاموشی سے صوفہ پر بیٹھ گئی۔

یہی وہ پل تھا جب داویال کا دوست ایمرجنسی میں گھر جانے کا اسے بتانے آیا تھا۔ لاؤنج میں بیٹھی وہ کم سن حسین لڑکی دیکھ کر رکا۔۔ داویال کے دوست عیاش فطرت تو تھے ہی۔۔ وہ لڑکا بھی تھم سا گیا تھا۔۔ ایک مایا کا حسن اوپر سے تنہائی۔۔ جیسے کھلی دعوت کا نظارہ تھا۔۔ وہ مایا کے سر پر پہنچ کر رکا۔۔

سوچوں میں گم بیٹھی مایا کو ہولے سے پکارا تو وہ ڈر کر سر اٹھاتی یہاں وہاں دیکھنے لگی۔۔ دھندلی سیاہ بینائی میں کچھ نظر نہیں آیا۔۔ بکھرے سلکی بال، ملائم نازک چہرہ اور خوف سے پھیلی آنکھیں۔۔ وہ انسان نہیں کانچ کی نازک سی گڑیا لگ رہی تھی۔۔ وہ بےقابو ہوتا اسے اپنی طرف کھینچتا اس پر جھکا اور پھر وہاں مایا کی چیخوں نے پورا گھر دہلا دیا تھا۔۔

Dive into the Depths of Emotion and Discovery with ‘Kanch Ke Guriya’ By Yaman Eva: A Tale of Love, Identity, and the Life Journey Within.

Kanch Ke Guriya By Yaman Eva in Pdf

Kanch Ke Guriya By Yaman Eva

ناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈکرنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں

👇

or

ناول کوپڑھنے کے لیےیہا ں کلک کریں

👇

Novel Galaxy is a world of Urdu novels based on social issues, rude heroes novels, Urdu revenge base novels, Urdu E-book, Urdu digest, Urdu horror and thriller novels, etc. All novels are also available online and in PDF form.

Top Categories of Urdu Novels 

 Here, you will find a list of Urdu novels from all categories that can easily be downloaded in PDF format and saved into your devices/mobile with just one click.

There’s no content to show here yet.

You might also like these NOVELS

Leave a Comment