Kankar By Umera Ahmad

Posted on

Kankar By Umera Ahmad complete Urdu novel based on social issues, age differences, cousin marriage, romantic, family system-based, kidnapping-based, funny, contract marriage, forced marriage, army-based books, etc.

ڈائیںنیگ کے گرد بیٹھ گئے اور پھر بڑی بے دلی سے انہوں نے ناشتہ شروع کیا تھا مگر کوئی بھی ناشتہ کرنا نہیں چاہتا تھا۔ فرح مسلسل کچھ دنوں سے ضد کر رہی تھی کہ جنید اس کے ساتھ بھور بن چلے، اس کی کچھ کزنز سیر و تفریح کیلئے اپنے اپنے شوہروں کے ساتھ وہاں جارہی تھیں اور وہ بھی چاہتی تھی کہ جنید بھی اس کے ساتھ چلے

لیکن جنید نہ تو خود بھور بن جانا چاہتا تھا اور نہ ہی اُسے بھیجنا چاہ رہا تھا اور روز روز کی اس بحث و تکرار نے اس وقت ایک سنگین شکل اختیار کر گئی جب آج ناشتے کی میز پر فرح نے اچانک ہی پھر وہی بحث شروع کر دی۔ پھر تم نے کیا طے کیا ہے؟“ تم مجھے روکنے والے کون ہوتے ہو، کیا میرے باپ ہو؟“ فرح کے سوال نے جہاں جنید کو حیران کیا تھا

، وہاں باقی لوگوں کی توجہ بھی ان پر مرکوز ہو گئی تھی ، جنید نے ناگواری سے اُسے دیکھا تھا، اُسے توقع نہیں تھی کہ فرح ایک ذاتی معاملے کو اس طرح سب کے سامنے لانے کی کوشش کرے گی۔ جو طے کیا تھا وہ تمہیں ایک بار نہیں بار بار بتا چکا ہوں اور اب پھر وہ دوہرانے کی ضرورت نہیں سمجھتا۔“ حیدر نے بیٹے کے اس اکھڑے ہوئے جواب پر فرح اور جنید دونوں کو غور سے دیکھا تھا۔

میں تمہیں صاف صاف بتارہی ہوں کہ میں بھور بن ضرور جاؤں گی اور تمہیں بھی ساتھ لے کر جاؤں گی ۔“ ”میرے جانے کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا اور جہاں تک تمہارا تعلق ہے تو میں دیکھوں گا تم کیسے جاتی ہو۔“ تم مجھے روکنے والے کون ہوتے ہو؟کیا میرے باپ ہو؟

Dive into the Depths of Emotion and Discovery with ‘Kankar’ By Umera Ahmad: A Tale of Love, Identity, and the Life Journey Within.

Kankar By Umera Ahmad in Pdf

Kankar By Umera Ahmad

ناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈکرنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں

👇

or

ناول کوپڑھنے کے لیےیہا ں کلک کریں

👇

Novel Galaxy is a world of Urdu novels based on social issues, rude heroes novels, Urdu revenge base novels, Urdu E-book, Urdu digest, Urdu horror and thriller novels, etc. All novels are also available online and in PDF form.

Top Categories of Urdu Novels 

 Here, you will find a list of Urdu novels from all categories that can easily be downloaded in PDF format and saved into your devices/mobile with just one click.

There’s no content to show here yet.

You might also like these NOVELS

Leave a Comment